بین الصوبائی گیمز،پنجاب کا 325رکنی دستہ پشاور روانہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کا 325رکنی دستہ چوتھی بین الصوبائی گیمز میں شرکت کیلئے جمعہ کے روزپشاور روانہ ہوگیا، ڈائریکٹر سپورٹس جاوید رشید چوہان نے پنجاب سٹیڈیم سے دستے کو روانہ کیا، اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس حفیظ بھٹی، سیکرٹری پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن ادریس حیدر خواجہ، ڈی ایس او ساہیوال اکبر مراد اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر انیس الرحمٰن ...
مزید پڑھیں »