نیشنل ٹین پین باولنگ چیمپئن شپ،ماسٹر سنگلز کا پہلا رائونڈ ختم
11ویں نیشنل ٹین پین باولنگ چیمپیئن شپ 2018 پاکستان ٹین پین باولنگ فیدریشن کے زیر اہتمام بڑے زور و شور سے لیژرسٹی باولنگ کلب میں جاری ہے۔ چیمپئین شپ کے دوسرے روز ماسٹر سنگلز کے ساتھ گریڈڈ ایونٹ کے پہلے راونڈ کا اختتام ہوا۔ ماسٹر سنگلزمیںپنجاب، کراچی، پشاور اور اسلام آباد کے پلیئرز نے حصہ لیا۔ ماسٹر سنگلز کے پہلے ...
مزید پڑھیں »