قائد اعظم گیمز، پنجاب کے میڈلسٹ کھلاڑیوں کیلئے کیش پرائزز کا اعلان
اسلام آباد: سیکر ٹری سپورٹس پنجاب نے دوسری قائد اعظم گیمز میں پنجاب کے میڈلسٹ کھلاڑیوں کے لئے کیش پرائزز کا اعلان کردیا ہے جسکے مطابق ٹیم ایونٹ جیتنے والی پنجاب کی ٹیموں کو گولڈ میڈل جیتنے پرایک لاکھ ۔سلور میڈل جیتنے والی ٹیموں کو 75ہزار روپے اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیموں کو 50ہزارروپے۔مائینر گیمز میں گولڈ میڈل ...
مزید پڑھیں »