2 نومبر, 2018
490 نظارے
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر جان سینا نے رواں ماہ سعودی عرب میں ہونے والے ریسلنگ کے مقابلے میں شرکت کرنے سے انکار کردیا ہے، جان سینا کا یہ انکار سعودی عرب کے صحافی جمال کے قتل کے افسوسناک واقعہ کے بعد سامنے آیا ہے، جان سینا نے رواں ماہ جدہ میں ریسلنگ کے مقابلوں میں جلوہ ...
مزید پڑھیں »
27 اکتوبر, 2018
1,040 نظارے
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک رومن رینز رواں ہفتے اچانک یونیورسل چیمپئن کے ٹائٹل سے دستبردار ہوکر عارضی طور پر ریسلنگ کو الوداع کہہ گئے۔ رومن رینز نے انکشاف کیا تھا کہ انہیں لیو کیمیا یا خون کے کینسر کی ایک قسم کا سامنا ہے جس کی وجہ سے وہ ریسلنگ سے ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2018
534 نظارے
بڈاپسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں جاپان کے انیس سالہ پہلوان تاکوتو اوتوگرو نے بھارت کے پہلوان بجرنگ پونیا کو 65کلوگرام کیٹیگری فائنل میں شکست دیکر طلائی تمغہ جیت لیاہے، جاپانی پہلوان تاکوتو اس کامیابی کے ساتھ جاپان کی جانب سے ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیتنے والے سب سے کم عمر پہلوان بھی بن گئے ہیں، ...
مزید پڑھیں »
24 اکتوبر, 2018
1,202 نظارے
نیو یارک(سپورٹس لنک رپورٹ ) 11سال سے لیوکیمیا کے مرض میں مبتلا ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے امریکی سپر سٹار رومن رینز اچانک اپنے ٹائٹل سے دستبردار ہوگئے اور عارضی طور پر کھیل کو بھی خیرباد کہہ دیا۔ایک روز قبل ڈبلیو ڈبلیو ای را کے ایونٹ میں ڈبلیو ڈبلیو ای یونیورسل چیمپئن بننے رومن رینز نے انکشاف کیا کہ انہیں لیوکیمیا ...
مزید پڑھیں »
23 اکتوبر, 2018
494 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان میں ریسلنگ کے دلچسپ مقابلوں کی تیاریاں تیز ہوگئیں، رنگ آف پاکستان کے زیر اہتمام ایکشن سے بھرپور ریسلنگ کے مقابلے دسمبر میں ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مین ریسلنگ کے چاہنے والوں کیلئے ایک اچھی خبر آگئی اب انٹرنیشنل ریسلنگ کے مقابلے رواں سال دسمبر میں منعقد ہوں گے۔دنیا کے متعدد ممالک کے ریسلر ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2018
588 نظارے
تحریر۔محمد آصف ریاض ریسلنگ وہ کھیل ہے جس نے کم وسائل کے باوجود عالمی سطح پر پاکستان کیلئے گراں قدر کارنامے سر انجام دیئے ہیں- کامن ویلتھ گیمز ہوں یا پھر ایشین و ساؤتھ ایشین گیمزہمارے پہلوان ہر ایونٹ میں میڈلز حاصل کرتے رہے ہیں-اولمپک کے بعد کھیلوں سب سے بڑے مقابلے کامن ویلتھ گیمز کی تاریخ میں پاکستان نے ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2018
565 نظارے
https://www.facebook.com/pakwrestler/videos/495645644272057/?t=5
مزید پڑھیں »
17 اکتوبر, 2018
468 نظارے
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا نے رواں ماہ بیس تا اٹھائیس اکتوبر تک ہنگری کے شہر بڈاپسٹ ہونے والے ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ کیلئے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق خواتین میں اولمپک میں طلائی تمغہ جیتنے والی ساکشی ملک جبکہ مردوں میں ایشین گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے والے بجرنگ پونیا کو ٹیم کا ...
مزید پڑھیں »
16 اکتوبر, 2018
759 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے یوتھ اولمپکس میں پاکستان کے لئے پہلا میڈل جیتنے پر ریسلر عنایت اللہ کو مبارکباد دی ہے، صوبائی وزیر نے ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے پر ریسلر انعام بٹ کوبھی مبارکباد دی، منگل کے روز ریسلر عنایت اللہ کے نام اپنے تہنیتی پیغام ...
مزید پڑھیں »
15 اکتوبر, 2018
425 نظارے
بیونس آئرس(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی ریسلر عنایت اﷲ نے یوتھ اولمپکس میں امریکی ریسلر کو دھول چٹادی۔ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میں جاری یوتھ اولمپکس میں پاکستانی ریسلر عنایت ﷲ نے امریکی ریسلر کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ پشاور سے تعلق رکھنے والے عنایت اﷲ نے 65کلو گرام کی کیٹگری میں یہ کامیابی حاصل کی۔عنایت اﷲ ...
مزید پڑھیں »