ریسلینگ

پاکستانی نژاد فرانسیسی ریسلر بادشاہ خان زخمی ہو گئے

پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد فرانسیسی ریسلر بادشاہ خان گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے ہیں ، انجری کے سبب وہ دو مہینے تک بستر پر آرام کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بادشاہ خان الجیریا کے ایڈم بین سیبا سے فائٹ کے دوران زخمی ہوئے، لڑتے ہوئے وہ رنگ سے باہر جا گرے جس کے سبب انکا گھٹنا ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ڈبلیوای کے معروفریسلر ٹرپل ایچ کانیا روپ سامنے آگیا

میلبرن: (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر ٹرپل ایچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جس میں انہوں نے داڑھی رکھی ہوئی ہے۔اپنے منفرد انداز اور کھیل سے شہرت حاصل کرنے والے معروف ریسلر آج کل آسٹریلیا میں موجود ہیں جہاں وہ اپنے مداحوں سے ملاقاتیں کررہے ہیں۔ گزشتہ روز ٹریپل ایچ نے ملیبرن شہر ...

مزید پڑھیں »

بیچ ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ،انعام بٹ نے قومی پرچم سربلند کردیا

مغلا:(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے پہلوان محمد انعام بٹ نے اپنے اعزاز کا دفاع کرتے ہوئے بیچ ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ترکی میں ہونے والی دو روزہ ورلڈ چیمپئن شپ میں انعام بٹ نے 6 ممالک کے پہلوانوں کو واضح برتری کے ساتھ شکست دی۔فائنل میں انعام بٹ نے جارجیا کے پہلوان کو مات دے کر اعزاز کا کامیاب ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ،انعام بٹ کی دھواں دھار انٹری

ڈیلمن(سپورٹس لنک رپورٹ)ترکی، ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی پہلوان محمدانعام بٹ کی دھواں دھار انٹریناروے اور پرتگال کے دونوں پہلوانوں کو 3-0 سے شکست دے کر مین راؤنڈ 16 کیلئے کوالیفائی کر لیا دفاعی ورلڈ چیمپئن انعام بٹ کا مین رائونڈ 16 میں رومانیہ کے پہلوان سے مقابلہ ہوگاانعام بٹ کیساتھ ان کے والد محمد صفدر بٹ پہلوان ...

مزید پڑھیں »

ریسلنگ کے دیوانوں کیلئے بڑی خبر آگئی

ریاض (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ، فٹبال اور ہاکی سمیت متعدد کھیلوں کے ورلڈ کپس کا انعقاد تو ہوتا رہتا ہے مگر کیا آپ نے کبھی ریسلنگ کے کسی عالمی کپ کو کبھی دیکھا ؟اگر نہیں تو ڈبلیو ڈبلیو ای نے اپنے پہلے ورلڈ کپ مقابلے کے انعقاد کا اعلان کردیا ہے۔ 2 نومبر کو سعودی عرب کے شہر ریاض میں شیڈول ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے والی ریسلر کی ایئرپورٹ پرمنگنی

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)  ایشین گیمز میں بھارت کیلئے کشتی میں گولڈ میڈل جیتنے والی ونیش پھوگٹ نے وطن لوٹتے ہی منگنی کرلی۔ اس کیلیے انہوں نے ایئرپورٹ کا انتخاب کیا۔ ونیش نے اپنے طویل عرصے سے دوست اور ساتھی ریسلر سومویر راتھی کو ہی جیون ساتھی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ منگنی میں دونوں کے اہل خانہ نے ...

مزید پڑھیں »

رومن رینز کے مداحوں کیلئے بڑی خبر

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ ہفتے رومن رینز نے 2 سال بعد پہلی بار ڈبلیو ڈبلیو ای یونیورسل چیمپئن شپ جیت لی تھی اور پھر اپنے گروپ شیلڈ کے ساتھ اکھٹے ہوئے اور اب انہوں نے جان سینا کو بھی اس اعزاز سے محروم کردیا جو برسوں سے ان کے نام تھا۔جان سینا نے 15 برسوں میں پہلی بار سمر سلیم ...

مزید پڑھیں »

ریسلنگ دیوانوں کیلئے بری خبر

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان میں انٹرنیشنل ریسلرز کی آمد تاخیر کا شکار ہوگئی، رنگ آف پاکستان کے نام سے ہونے والا بین الاقوامی ریسلنگ ایونٹ وینیو مکمل نہ ہونے کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق رواں ماہ ہونے والا انٹرنیشنل ریسلرز کا ’ رنگ آف پاکستان‘ایونٹ منسوخ ہوگیا،جس کے دوسرے ایونٹ کا میلہ غیر ملکی پہلوانوں نے رواں ...

مزید پڑھیں »