ریسلینگ

صوبائی وزیرکھیل اور سیکرٹری سپورٹس پنجاب انعام بٹ کو مبارکباد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیرکھیل پنجاب جہانگیرخانزادہ اور سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامرجان کی ریسلر محمد انعام بٹ کو کامن ویلتھ گیمز میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے،اپنے تہنیتی پیغام میں صوبائی وزیرکھیل پنجاب جہانگیرخانزادہ نے کہا ہے کہ محمدانعام بٹ نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کیلئے گولڈ میڈل حاصل کیاجس پر وہ مبارکباد کے ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،انعام بٹ نے پاکستان کیلئے پہلا طلائی تمغہ جیت لیا

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2018 کے مقابلوں میں پاکستان کے انعام بٹ نے ملک کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔گجرانوالہ کے انعام بٹ نے ریسلنگ کے 86 کلوگرام فری اسٹائل مقابلے میں یہ کارنامہ سرانجام دیا اور نائیجیریا کے ریسلر کو شکست دی۔کامن ویلتھ گیمز میں مجموعی طور پر یہ پاکستان کا یہ پانچواں ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ڈبلیو ای،،،کون سا ریسلرز کتنا کماتا ہے؟یہ رپورٹ مداحوں کو دنگ کردیگی

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈبلیو ڈبلیو ای کا سب سے بڑا سالانہ ایونٹ ریسل مینیا 34 اتوار کی شب ہورہا ہے، جس کاریسلنگ کے پرستاروں کو بہت زیادہ انتظار تھا۔اس موقع پر امریکی جریدے فوربس نے ڈبلیو ڈبلیو ای کے سب سے زیادہ کمانے والے ریسلرز کی فہرست جاری کردی۔اس فہرست میں دس ریسلر کی 2017 کی آمدنی کو شامل کرکے ...

مزید پڑھیں »

میاں ریاض حسین پیرزادہ کی بلال بٹ کو مبارکباد

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نیقومی پہلوان محمد بلال بٹ کو آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے محمد بلال بٹ نے 57 کلوگرام کے مقابلوں میں انگلینڈ نے ریسلر کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ حاصل، اس سے قبل پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،پاکستان نے ایک اور کانسی کا تمغہ جیت لیا

گولڈکوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے محمد بلال نے انگلینڈ کے ریسلر کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا آسڑیلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2018 کے دوران ریسلنگ کے 57 کلو گرام کیٹیگری مقابلے میں پاکستان کے محمد بلال نے انگلینڈ کے ریسلر کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔پاکستان کے محمد بلال نے برطانوی ریسلر جارج ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز ریسلنگ ایونٹ کا آغاز کل، 6 پاکستانی ریسلرز بھی قسمت آزمائی کریں گے

گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) کامن ویلتھ گیمز ریسلنگ ایونٹ کا آغاز کل جمعرات سے ہو گا جس میں چھ پاکستانی ریسلرز تمغوں کے حصول کیلئے قسمت آزمائی کریں گے، پاکستان کے محمد بلال مائنس 57، عبدالوہاب مائنس 65، محمد اسد بٹ مائنس 74، محمد انعام مائنس 86 اور عمیر احمد مائنس 97 کلوگرام کیٹگری کے مقابلے میں اپنی صلاحیتوں کے ...

مزید پڑھیں »

ریسل مینیا میں رومن رینز کی شکست کی ‘اصل وجہ’ سامنے آگئی

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)معروف ریسلر بروک لیسنر نے ڈبلیو ڈبلیو ای ایونٹ ریسل مینیا 34 میں غیرمتوقع طور پر رومن رینز کو شکست دے کر پوری دنیا کو ششدر کردیا تھا جبکہ اپنی یونیورسل چیمپئن شپ کا کامیابی سے دفاع کیا۔کئی ماہ سے یہ خیال پختہ ہوچکا تھا کہ بروک لیسنر کو ریسل مینیا میں رومن رینز کے ہاتھوں شکست ہوگی ...

مزید پڑھیں »

انڈر ٹیکر نے جان سینا کے چیلنج پر کوئی جواب کیوں نہیں دیا؟

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)کیا ڈبلیو ڈبلیو ای کے سب سے بڑے سالانہ ایونٹ ریسل مینیا 34 میں 16 بار کے چیمپئن جان سینا کا بظاہر ‘ریٹائر’ لیجنڈ ریسلر انڈر ٹیکر سے ڈریم میچ ہوگا؟ یہ وہ سوال ہے جو اس وقت ان دونوں ریسلرز کے کروڑوں کے مداحوں کے ذہن میں موجود ہے اور کوئی حتمی جواب موجود نہیں۔ کئی ہفتوں ...

مزید پڑھیں »

جان سینا ریسلنگ رنگ میں دھاک بٹھانے کے بعد اب کیا نیا کام کرنے جا رہے ہیں

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ) جان سینا ریسلنگ کے بعد فلم انڈسٹری میں دھاک بٹھانے کو بے قرار، معروف ہالی وڈ سپر سٹار دی راک کے ساتھ کام کرنے کے متمنی، فاسٹ اینڈ فیوریس سیریس میں ڈیوائن جانسن کے ساتھ کام کرنا ان کا خواب ہے۔ریسلنگ رنگ کے سپر سٹارز ہالی ووڈ میں بھی ساتھ کام کرنے کے خواہشمند،جان سینا نے’’دی راک‘‘کے ...

مزید پڑھیں »

پہلی بار ایک پاکستانی ریسلر ڈبلیو ڈبلیو ای ریسل مینیا کا حصہ

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ میں پہلی بار ایک پاکستانی ریسلر کو اس کمپنی کے سب سے بڑے سالانہ ایونٹ ریسل مینیا میں شرکت کا موقع مل رہا ہے اور وہ بھی ایک چیمپئن شپ میچ کے لیے۔پاکستانی نژاد امریکی ریسلر مصطفیٰ علیٰ نے منگل کو ڈبلیو ڈبلیو ای کے پروگرام 205 لائیو میں کروزر ویٹ چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!