ایشین گیمز،ڈوپنگ کا پہلا کیس سامنے آگیا
جکارتا (سپورٹس لنک رپورٹ) 18ویں ایشین گیمز میں ڈوپنگ کا پہلا معاملہ سامنے آگیا ۔ ایشین اولمپک کونسل (او سی اے) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ترکمانستان کے پہلوان رستم نجاروف کو ممنوعہ اشیاء استعمال کرنے نااہل قرار دے کر باہر کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں »