ریسلینگ

اسٹرائیڈز کا استعمال،رومن رینز مشکل میں

رومن رینز بلاشبہ ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک ہیں اور پاکستان میں بھی ریسلنگ کے شوقین بڑے طبقے میں وہ بہت مقبول ہیں، تاہم لگتا ہے کہ وہ اسٹرائیڈز کے مبینہ استعمال پر مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ کچھ عرصے پہلے امریکا کی ڈرگ انفورسمنٹ ایجنسی نے اسٹرائیڈز کے تقسیم کار رچرڈ روڈرگیوز کو حراست ...

مزید پڑھیں »

اے جے اسٹائلز سب سے بہترین ریسلر قرار

  موجودہ ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن اے جے اسٹائلز کو 2017 کا سب سے بہترین ریسلر قرار دیا گیا ہے۔ پرو ریسلنگ السترڈز نامی جریدے نے اے جے اسٹائلز کو گزشتہ سال کا بہترین ریسلر قرار دیا۔ 2016 میں ڈبلیو ڈبلیو ای کا حصہ بننے والے اے جے اسٹائلز نے ڈیبیو کے بعد ہی مقبولیت کی سیڑھیاں چڑھنا شروع کردی ...

مزید پڑھیں »

کمشنر گولڈ کپ دنگل،بلال پہلوان کی جیت

جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں ہوئے دیسی کشتیوں کے مقابلے  میں ڈویژن بھر سے پچاس پہلوانوں نے حصہ لیا۔ پہلوانوں نے دنگل کے لیے خوب تیاری کر رکھی تھی۔ شہریوں کی بڑی تعداد ان مقابلوں کو دیکھنے کے لیے موجود تھی۔ کمشنر گولڈ کپ دنگل کا بڑا جوڑ بلال پہلوان اور کاشف پہلوان کے درمیان ہوا۔ بیس منٹ جاری رہنے والے ...

مزید پڑھیں »

گولڈ برگ نے پاکستان آنے کا عندیہ دے دیا

ڈبلیو ڈبلیو ای کو یقیناً سب ہی بےحد شوق سے دیکھتے ہیں، اور بہت سے افراد کے من پسند ریسلرز میں سے ایک نامور ریسلر گولڈ برگ بھی ہوں گے۔ اور اب خوشی کی بات یہ ہے کہ گولڈ برگ نے پاکستان آنے کا عندیہ دے دیا۔ پرو ریسلنگ انتظامیہ اس سال ریسلنگ ورلڈ کے بڑے بڑے نامور ریسلرز کو ...

مزید پڑھیں »

کیا جان سینا پاکستان آرہے ہیں؟

پاکستان میں ریسلنگ کو فروغ دینے کیلئے دنیا کے بڑے ریسلرز کے بعد معروف ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا کی مارچ میں پاکستان آمد متوقع ہے جس کے پیش نظر تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جا چکی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا پاکستان میں پہلی بارآ رہے ہیں اور تمام سکیورٹی اداروں کی ...

مزید پڑھیں »

ریفری سے بدتمیزی پر رومن رینز کو سزا

رومن رینز ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک ہیں اور دنیا بھر میں ان کے کروڑوں پرستار ہیں، جن کے لیے بری خبر یہ ہے کہ انہیں کمپنی کی جانب سے ریفری سے بدتمیزی پر سزا دی گئی ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ای کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پیر کو منعقد ہونے والے شو را ...

مزید پڑھیں »