سائیکلینگ

پاکستانی سائیکلسٹ نے بھارت سےاعزاز چھیننے کی تیاری کرلی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستانی سائیکلسٹ نے بھارت سے بڑا اعزاز چھیننے کی تیاری کرلی ہے۔ لاہور کے عبدالرحمٰن پالوا سولہ ہزار کلومیٹر کا نیا ریکارڈ گنیز بک میں درج کرانے کیلئے پرعزم ہیں۔ کسی ملک میں سب سے زیادہ سائیکل چلانے کا ریکارڈ اس وقت بھارت کے پاس ہے۔ عبد الرحمٰن 15 ہزار دو سو کلومیٹر کا ریکارڈ ...

مزید پڑھیں »

دو روزہ سائیکلنگ چیمپئن شپ کل سے

اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان ریجنل ڈائریکٹورٹ سندھ ، سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس مین لائنز کلب انٹرنیشنل کے زیر اہتمام دو روزہ سائیکلنگ چیمپئن شپ کل سے شروع ہوگی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس اسپورٹس گالا کے سرپرست عابد علی ایڈووکیٹ نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں 25کلومیٹر ٹیم ٹائم ٹرائل ریس ، 5کلومیٹر اسپرنٹ ریس ، 15کلومیٹر اوپن ریس ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ڈے سائیکل ریس ٹیم کرینک ایڈکس کے خلیل امجد نے جیت لی

اسلامی جمہویہ پاکستان کے بانی عظیم قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ہونے والی 60کلومیٹر طویل ’’قائد اعظم ڈے جان محمد بلوچ انویٹیشن سائیکل ریس‘‘ ٹیم کرینک ایڈکس کراچی ساؤتھ کے خلیل امجد نے ایک گھنٹہ 40منٹ میں جیت لی ہے۔ سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن (SCA)کے جنرل سیکریٹری ملک کلیم احمد اعوان کی سپر ویژن ...

مزید پڑھیں »