سائیکلینگ

قومی سائیکلنگ ٹیم 14جولائی کو تربیت کیلئے کوریا جائیگی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چار رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت کیلئے 14 جولائی کو کوریا روانہ ہوگی۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق کوریا میں تربیتی کیمپ 16 جولائی سے شروع ہوگا، جس میں پاکستان کے دو کھلاڑی اور دو کوچز شرکت کریں گے ۔ کھلاڑیوں میں ارسلان انجم اور ندا فاطمہ ...

مزید پڑھیں »

4رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم تربیت کیلئے جنوبی کوریاروانہ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)4 رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم جدید اور اعلی معیار کی تربیت کیلئے 14 جولائی کو کوریا روانہ ہوگی۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق کوریا میں تربیتی کیمپ 16 جولائی سے شروع ہوگا، جس میں پاکستان کے دو کھلاڑی اور دو کوچز شرکت کریں گے۔ کھلاڑیوں میں ارسلان انجم اور ندا فاطمہ جبکہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سابق صدر منور بصیر احمد انتقال کر گئے

اسلام آباد ( نواز گوھر ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سابق صدر منور بصیر احمد بدھ کو اسلام آباد میں انتقال کر گئے، پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی پریس ریلیز کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ آج جمعرات کو لاہور میں ادا کی جائے گی، پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی، سیکرٹری محمد ظفر، پاکستان نیٹ ...

مزید پڑھیں »

لیاری کی سائیکلسٹ "رمشاء راحین”

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)جیسے کراچی کی قدیم بستیوں کا ذکر لیاری کے بغیر کبھی مکمل نہیں، اسی طرح شہر قائد میں کھیلوں کا ذکر بھی لیاری کے بغیر نہ ممکن ہے۔ لیکن گزشتہ ایک دہائی کے دوران یہاں کے لوگوں نے انتہائی مشکل وقت دیکھا، محنت کشوں اور ہنر مندوں کی اس بستی نے کراچی کو مایہ ناز شخصیات اور ...

مزید پڑھیں »

ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس،کمشنر گگلت نے بڑا اعلان کردیا

گلگت ( نواز گو ھر ) کمشنر گلگت عثمان احمد نے کہا ہے کہ آئندہ برس ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس کو گلگت سے چین تک وسعت دینے کا ارادہ رکھتے ہیں، آئندہ برس ایونٹ کے انعقاد کے لئے ابھی سے کام کا آغاز کر رہے ہیں تاکہ آئندہ برس اس ریس کے انعقاد کو اس سال سے بھی زیادہ ...

مزید پڑھیں »

کیلیفورنیا سائیکلنگ ایونٹ کولمبیا نے جیت لیا

کیلیفورنیا (سپورٹس لنک رپورٹ) کیلیفورنیا سائیکلنگ چیمپئن شپ کا پانچواں مرحلہ کولمبیا کے سائیکلسٹ فرنینڈو نے جیت لیا ہے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے خوبصورت سائیکلنگ ٹریک پر دنیا بھر کے رائیڈر اِن ایکشن ہوئے۔پانچویں مرحلے میں دلچسپ مقابلے ہوئے، شرکا نے جیت کیلئے خوب جان لگائی، ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش میں کچھ سائیکلسٹ حادثے کا شکار بھی ...

مزید پڑھیں »

ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس کا آغاز گلگت سے ہو گیا

گلگت: شاہراہ قراقرم پر پہلی بین الاقوامی سائیکل ریس کا آغاز گلگت کے سٹی پارک سے ہوگیا۔اس سائیکل ریس میں دنیا بھر سے 107 سائیکلسٹ شریک ہیں جنہیں 12 ٹیموں میں تقسیم کیا گیا ہے۔تمام ٹیمیں آج رات گلگت بلتستان کے خوبصورت ضلع نگر میں قیام کریں گی جس کے بعد وہ ہفتے کو سوست گاؤں پہنچیں گے جو درہ ...

مزید پڑھیں »

ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس کی تیاریوں کو حتمی شکل

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس کی تیاریوں اور انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی، ریس میں شرکت کے لیے ملکی اور غیر ملکی سائیکلسٹ گلگت پہنچنا شروع ہوگئے۔پاکستان کو چین سے ملانے والی بین الاقوامی سڑک شاہراہ قراقرم پر اپنی نوعیت کی یہ پہلی سائیکل ریس ہے جو جمعہ 11 مئی کو چینی یادگار گلگت سے ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کی سائیکل ریس کا انعقاد

ریاض(سپورٹس لنک رپورٹ)سعودی عرب میں خواتین کی میراتھن دوڑ کے بعد پہلی مرتبہ خواتین کی سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا۔سعودی تاریخ میں یہ پہلا موقع تھا جب خواتین سائیکل ریس میں شرکت کرتی نظر آئیں۔یہ ریس ساحلی شہر جدہ کے الجوہرہ اسٹیڈیم میں منعقد کی گئی جس میں 47 خواتین نے حصہ لیا۔’بی فرسٹ ‘نام کے ایک گروپ کی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!