سویمینگ

انٹر سکول سوئمنگ چیمپئن شپ مقابلوں کا اعلان

خیبر پختونخوا سوئمنگ ایسو سی ایشن کی طرف سے انٹر سکول سوئمنگ چیمپئن شپ مقابلوں کا اعلان کیا ہے، ڈسٹر ک پشاورکے تمام سکولوں کے بچوں اور پرنسپلز سے درخواست کی جاتی ہے، کہ وہ اپنے سکول کے سوئمنگ کے بچوں کو رجسٹریشن کے لئے پشاورسٹیڈیم کے سوئمنگ پول لائیں یہ مقابلے انڈر 10اور انڈر 12اور انڈر 14عمر کے کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلب سوئمنگ چیمپئن شپ خیبر کلب نے جیت لی

پشاور( سپورٹس رپورٹر) پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلب سوئمنگ چیمپئن شپ خیبر کلب نے جیت لی ، سٹی کلب نے دوسری جبکہ کینٹ کلب نے تیسری پوزیشن حاصل کی ، مہمان خصوصی ڈی جی پراسیکیوشن مختیار احمد نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ ریجنل سپورٹس آفیسر نعمت اﷲ مروت، اے ڈی فنانس شکیل احمد ، صوبائی سوئمنگ ایسوسی ...

مزید پڑھیں »

آزادی سوئمنگ چیمپئن شپ اختتام پزیر ہوگی

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام جشن آزادی تقریبات کے سلسلے میں قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں سوئمنگ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے چیمپئن شپ میں انڈر 12,10 اور انڈر 14 کے مختلف کیٹگری میں سو سے زائد بچوں نے حصہ لیا، صوبائی وزیر کھیل عاطف خان کی خصوصی ہدایت پر جشن آزاد تقریبات صوبے کے مختلف اضلاع میں جاری ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی سوئمنگ چیمپئن شپ 14 اگست کو منعقد ہوگی ، آصف اورکزئی

پشاور( سپورٹس رپورٹر) جشن آزادی پاکستان کے سلسلے میں سوئمنگ مقابلے 14 اگست کو عادل خان سوئمنگ پول پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہونگے جس میںتین مختلف کیٹگریز ڈسٹرکٹ پشاور سوئمنگ چیمپئن شپ ، پشاور انٹر کلب چیمپئن شپ اور انٹر سکول چیمپئن شپ شامل ہیں ، جس میں ڈسٹرکٹ پشاور کے کھلاڑی شرکت کرینگے ۔ ان خیالات کا اظہار ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی تیراک ہنگری میں لاپتہ، ہنگری پولیس نے تفصیلات جاری کردیں

ہنگری کی پولیس نے بوڈاپیسٹ میں عالمی سوئمنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے آنے والے پاکستانی سوئمر فیضان اکبر کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے اس کی تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کردیں۔بائیس سالہ فیضان اکبر کا تعلق راولپنڈی سے ہے اور وہ سیلف فنانس کے بنیاد پر ورلڈ چیمپئن شپ میں شریک 4 رکنی پاکستانی ٹیم کا حصہ ...

مزید پڑھیں »

خصوصی افراد کیلئے نتھیاگلی میں تین روز سپورٹس سمرٹریننگ کیمپ کا آغاز

پشاور( سپورٹس رپورٹر)محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کی جانب سے مختلف صلاحیتوں کے حامل افراد کیلئے تاریخ میں پہلی مرتبہ نتھیا گلی کے پرفضا مقام پر تین روزہ سمر ٹریننگ کیمپ شروع ہوگیا کیمپ میں خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے چالیس سے زائد مر د وخواتین کھلاڑی شرکت کررہے ہیں ،جنہوں نے پاکستان کی نمائندگی نیشنل اور انٹرنیشنل ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا سوئمنگ ایسوسی ایشن کاقومی وصوبائی مقابلوں کے شیڈول کا اعلان

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سوئمنگ ایسوسی ایشن نے صوبائی دارالحکومت پشاورمیںسمرٹریننگ وکوچنگ کیمپ اورقومی صوبائی مقابلوں کے شیڈول کابھی اعلان کردیاہے کے پی سوئمنگ ایسوسی ایشن کااجلاس گذشتہ روز زیرصدارت محمدآصف اوکرزئی منعقد ہواجس میں فیصلہ کیاگیاہے کہ کل دوجون سے عادل خان سوئمنگ پول میں دوماہ تک بچوں کی تربیت کے لیے کوچنگ وٹریننگ سمرکیمپ لگایاجائے گا جس میں آٹھ سال ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز، چار رکنی ٹیم میں بسمہ خان بھی شامل

کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے لئے 4 رکنی ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا۔کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے لئے پاکستان کی سوئمنگ ٹیم منتخب کرلی گئی۔دو خواتین اور دو مرد تیراک قومی دستے کا حصہ ہوں گے۔برطانیہ کے شہربرمنگھم میں 28 جولائی سے شروع ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں تیراک جہاں آرا، بسمہ خان، حسیب طارق اورذیشان اکبر ...

مزید پڑھیں »

روس اور بیلاروس کے تیراکوں پر رواں سال عالمی چیمپئن شپ میں شرکت پر پابندی عائد

روس اور بیلاروس کے تیراکوں پر رواں سال عالمی چیمپئن شپ میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق روس اور بیلاروس کے تیراکوں پر بدھ کے روز یوکرین میں جنگ شروع کرنیکی وجہ سے رواں سال ہنگری میں ہونے والی عالمی چیمپئن شپ میں حصہ لینے پر پابندی عائد کی گئی۔سوئمنگ کھیل کی ...

مزید پڑھیں »

جاپان کی اوہاشی یوئی نے دو دن کے اندر دوسرا گولڈ میڈل جیت لیا

جاپان کے شہر ٹوکیو میں جاری اولمپکس کے مقابلوں میں جاپان کی اوہاشی یوئی نے دو دن کے اندر دوسرا گولڈ میڈل بھی اپنے نام کرلیا۔ جاپان کی اوہاشی یوئی نے 200 میٹر انفرادی میڈلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے جبکہ امریکا کی ایلکس والش نے سلور اور کیٹی ڈگلس نے برانز میڈل جیتا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان ...

مزید پڑھیں »