سویمینگ

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام سوئمنگ کا تربیتی کیمپ شروع

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں سوئمرزکا تربیتی کیمپ شروع ہوگیا ہے، ڈائریکٹر سپورٹس محمد انیس شیخ نے کیمپ کا افتتاح کیا، اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر محمد حفیظ بھٹی، سوئمنگ کنسلٹنٹ شاہد فقیر، مینجر پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس صہیب گل، عامر شاہ، ڈاکٹر عبداللہ ...

مزید پڑھیں »

سوئمنگ تربیتی کیمپ، سپورٹس بورڈ پنجاب میں انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمدعامر جان کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام20اپریل بروز جمعہ سے شروع ہونے والے سوئمنگ تربیتی کیمپ کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ایک اجلاس ڈائریکٹرایڈمن جاوید چوہان کی زیر صدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جمعرات کے روز منعقد ہوا،اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی، مینجر پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس ...

مزید پڑھیں »

سوئمنگ تربیتی کیمپ نئے پیراکوں کیلئے تربیت کا بہترین موقع،عامر جان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام شروع ہونے والا سوئمنگ کا تربیتی کیمپ نئے پیراکوں کیلئے عالمی معیار کی تربیت حاصل کرنے کا بہترین موقع ہے، نئے پیراکوں کو ماہر کوچز کیمپ میں تربیت دیں گے ۔یہ بات انہوں نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہی، سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

نئے پیراکوں کیلئے تربیتی کیمپ اب 20اپریل سے شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام نئے پیراکوں کیلئے تربیتی کیمپ اب 20اپریل سے شروع ہوگا، تربیتی کیمپ سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں منعقد ہوگا جس میں5سے 16سال کی عمر کے نئے پیراک حصہ لیں گے،ماہر کوچز نئے پیراکوں کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تربیت دیں گے۔ تربیتی کیمپ کے اوقات پیر سے جمعہ ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب نئے پیراکوں کیلئے ایک ماہ کا تربیتی کیمپ لگائے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب نئے پیراکوں کیلئے ایک ماہ کا تربیتی کیمپ منعقد کررہا ہے جس کا آغاز 16اپریل سے ہوگا، تربیتی کیمپ سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں لگایا جائے گا،سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامرجان نے کہا ہے کہ اے ایس سی اے (ASCA)لیول 3 کے سرٹیفائیڈ کوچز اور کنسلٹنٹس تربیتی کیمپ کی نگرانی ...

مزید پڑھیں »

پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کا افتتاح

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس پنجاب حنیف عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ولولہ انگیز قیادت نے سپورٹس کے فروغ کیلئے انقلابی اقدامات کئے ہیں، پاکستان اور پنجاب کی 70سالہ تاریخ میں سپورٹس کیلئے جتنی رقم مختص کی ہے اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی، 10ارب روپے کی لاگت سے سپورٹس کے منصوبے ...

مزید پڑھیں »

حنیف عباسی کا پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کا دورہ

چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس پنجاب حنیف عباسی، وزیر کھیل پنجاب جہانگیرخانزادہ اور سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے پیر کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کا دورہ کیا، ڈائریکٹر ایڈمن جاوید رشیدچوہان، ڈویژنل سپورٹس آفیسر ندیم قیصر اور دیگر افسران بھی ساتھ تھے، حکام نے پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کے ...

مزید پڑھیں »