سکواش

نیشنل گیمز، سکواش میں خیبر پختونخوا، نیوی، پنجاب اور ریلوے کی کامیابی

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور میں جاری نیشنل گیمز کے سکواش ایونٹ میں خیبر پختونخوا، نیوی، پنجاب اور ریلوے نے کامیابی حاصل کرلی۔ خیبر پختونخوا کے عزیر شوکت نے سندھ کے نعمان خان کو گیارہ نو، گیارہ چار، گیارہ پانچ، ارباب اعزاز نے فیضان خان کو گیارہ چھ، گیارہ نو، گیارہ سات، نور زمان نے نوید رحمن کو گیارہ نو، ...

مزید پڑھیں »

الفا کالج اسپورٹس فیسٹول کراچی 2019

الفا کالج اسپورٹس فیسٹول‘تھرو‘باسکٹ‘ٹیبل ٹینس اور شطرنج کے مقابلےشطرنج میں دی لائسیم‘ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن اورتھروبال میں نکسر کالج کی پہلی پوزیشن کراچی (اسپورٹس رپورٹر) الفا کالج اسپورٹس فیسٹول 2019میں اسکول اور کالجز کی ٹیمیں انڈر17اورانڈر19بوائز اور گرلز 10ایونٹ میں حصہ لے رہی ہیں۔ فیسٹول کے چھٹے روزدونوں کیٹیگریز میں الفا کالج اور الفا کور میں تھرو بال، ٹیبل ٹینس، باسکٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سکواش فیڈریشن نے ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2022 پر نظریں جما لیں

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اسکواش فیڈریشن (پی ایس ایف) نے 2022ء میں ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی پر نظریں جماتے ہوئے ملک میں انٹرنیشنل اسکواش کے ٹورنامنٹس کے غیر مشروط انعقاد کی کوششیں تیز کردیں۔پاکستان اسکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر اسکوارڈن لیڈر سلیم محمد خان کے مطابق جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن میں ورلڈ اسکواش فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

ذیشان زیب نے قومی جونیئرا سکواش چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2019کے فائنل مصحف ا سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے ۔ ائیروائس مارشل عامر مسعود،ڈپٹی چیف آف ائیرسٹاف(ٹریننگ)، جو کہ پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سینئر نائب صدر بھی ہیں اس موقع پر مہمانِ خصوصی تھے۔ اسکواش شائقین اور میڈیا نمائندگان کی بڑی تعداد اس موقع پر موجود تھی۔ انڈر 19 کیٹیگری ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سکواش فیڈریشن کا سالانہ جنرل کونسل اجلاس،ایئروائس مارشل عامر مسعود سینئر نائب صدر منتخب

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں آج پاکستان اسکواش فیڈریشن کے 64 ویں سالانہ جنرل کونسل اجلاس میں ایئر وائس مارشل عامر مسعود کو متفقہ طور پر پاکستان اسکواش فیڈریشن کا سینئر نائب صدر منتخب کر لیا گیا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان ، جو پاکستان اسکواش فیڈریشن کے صدر ...

مزید پڑھیں »

فیس جمع نہ ہوسکی، پاکستانی سکواش ٹیم عالمی میگا ایونٹ سے باہر

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان میں کھیلوں کے میدان سے ایک بری خبر سامنے آ گئی۔ انتظامیہ کی غفلت کے باعث سکوائش کی پاکستانی ٹیم عالمی میگا ایونٹ میں حصہ نہیں لے سکے گی۔ رپورٹ کے مطابق انتظامیہ کی غفلت، نااہلی اور سستی کے باعث پاکستان سکوائش کی ٹیم عالمی چیمپئن شپ کا حصہ نہ بن سکی، پاکستان کی طرف ...

مزید پڑھیں »

عالمی جونیئر سکواش چیمپئن شپ، پاکستان کی چھ رکنی ٹیم شرکت کریگی

اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) 6 رکنی قومی سکواش ٹیم عالمی جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی جن میں حارث قاسم، حمزہ شریف، محمد فرحان ہاشمی، نور زمان، محمد حمزہ خان اور نوید الرحمن شامل ہیں جبکہ ٹیم کے ہمراہ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل گروپ کیپٹن طاہر سلطان ٹیم منیجر جبکہ آصف خان کوچ ہونگے۔\ ...

مزید پڑھیں »

قومی سکواش ٹیم 26 ویں ایشین جونیئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے چین روانہ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی سکواش ٹیم 26 ویں ایشین جونیئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے چین روانہ ہو گئی ہے،چیمپئن شپ 26 سے 30 جون تک چین کے شہر مکائو میں کھیلی جائے گی جس میں حارث قاسم اور حمزہ شریف انڈر۔19 کیٹگری، محمد فرحان ہاشمی اور نور زمان انڈر۔17 کیٹگری، محمد حمزہ خان اور انس علی شاہ ...

مزید پڑھیں »

پلیئر آف دی ایئر کیلئے پاکستانی سکواش کھلاڑی طیب اسلم فہرست میں شامل

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پروفیشنل اسکواش ایسو سی ایشن نے پلیئر آف دی ایئر کیلئے پاکستانی اسکواش کھلاڑی طیب اسلم کو فہرست میں شامل کرلیا۔فہرست میں دنیا بھر کے کھلاڑی شامل ہیں۔پی ایس اے ووٹنگ 9 سے 14 جون تک ہوگی جس میں کھلاڑیوں کے علاوہ عام لوگ بھی حصہ لے سکتے ہیں۔پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سیکریٹری طاہر سلطان نے ایک ...

مزید پڑھیں »

تیسری قومی خواتین سکواش چمپئن شپ واپڈا کی مقدس اشرف نے جیت لی

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ہاشم خان سکواش کمپلیکس پشاور میں کھیلا جانے والا تیسرا خواتین قومی سکواش ٹورنامنٹ واپڈا کی مقدس اشرف نے جیت لی۔ فائنل میچ واپڈا کی مقدس اشرف اور ایس این جی پی ایل کی نور الھداکے مابین کھیلا گیا۔میچ5سیٹوں پر مشتمل تھا جو واپڈا کی مقدس اشرف نے 11/6،11/7اور11/9سے جیت لیا۔فائنل میچ کے مہمان خصوصی لیفٹیننٹ جنرل(ر) حامد ...

مزید پڑھیں »