سکواش

پاکستان سکواش فیڈریشن ناانصافی کا شکار،جان شیر خان

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے پاکستان سکواش فیڈریشن کو سکواش کی تباہی سے بچانے کے پیش نظر مزید ٹھوس اقدامات اُٹھانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سکواش کو ترقی کی جانب گامزن کرنے کیلئے سینئر پلیئرز کے ساتھ ساتھ جونیئر پلیزر اکیڈمی پر سخت محنت کرنی ہو گی اور ...

مزید پڑھیں »

ایشن سکواش ٹیم چیمپئن شپ،8رکنی پاکستانی ٹیم شرکت کریگی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)آٹھ رکنی قومی ٹیم ایشن سکواش ٹیم چمپئن شپ میں شرکت کرے گی ٗ پاکستان سکواش فیڈریشن(پی ایس ایف) کے حکام کے مطابق ایشین سکواش ٹیم چمپئن شپ برائے ویمنز اور مینز 21 سے 25 مارچ تک کوریا میں کھیلی جائے گی جس میں 4مرد اور4خواتین کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ مرد کھلاڑیوں میں فرخان ...

مزید پڑھیں »

نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ،عباس زیب اور امینہ فاتح

عباس زیب اور امینہ فیاض نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ فائنل کے مہمان خصوصی میجر جنرل محمد علی تھے جنہوں نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ ریحانہ نذیر اسکواش کمپلیکس اشدآباد، ٹنڈو الہ یار میں منعقدہ چیمپئن شپ کے بوائز انڈر 19کے فائنل میں کے پی کے کے عباس زیب ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم بین گیمز: خیبر پختونخوا ویمنز ٹیم کا سکوائش ایونٹ میں سونے تمغہ

اسلام آباد: پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دوسرے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں خیبرپختونخوا نے ویمنز ٹیم سکوائش ایونٹ میں سونے کا تمغہ جیت لیا، فاتح ٹیم نے فیصلہ کن معرکے میں پنجاب کو شکست فاش سے دوچار کیا۔ جمعرات کو مصحف علی سکوائش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے ویمنز ٹیم سکوائش ایونٹ کے فائنل میں خیبرپختونخوا ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم گیمز، لائبہ اعجاز نے سکواش میں پہلا انفرادی گولڈ میڈل جیت لیا

دوسرے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز کے حوالے سے کھیلے جانیوالے جوڈوکے مرد و خواتین کے ایونٹس میں خیبر پختونخوااور فاٹاکے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل مظاہرہ کرتے ہوئے دو ،دو گولڈ میڈلزجیت لئے ،خیبر پختونخوا کی طرف سے ویمنز سکواش ایونٹ میں پشاور کی لائبہ اعجاز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صوبے کے لئے پہلا گولڈ میڈل جیتا‘انہوں ...

مزید پڑھیں »

دوسری قائد اعظم گیمز سکواش : خیبر پختونخواکے کھلاڑیوں کی کامیابیاں

دوسری قائد اعظم گیمز کے سکواش ایونٹ میں خیبر پختونخواکے ذیشان زیب، قمر اسلام ، زین رحمان ، سمیع اﷲ،عادل فقیر اور حمزہ امتیاز نے کامیابیاں حاصل کر لیں،ایونٹ کے افتتاحی روز کھیلے گئے مقابلوں میں خیبر پختونخوا کے ذیشان زیب نے سندھ کے رفی خان کو 11/4 11/3 11/8سے ،سندھ کے قمر اسلام نے گلگت بلتستان کے رفیع گل ...

مزید پڑھیں »