سکواش

ایشین ماسٹرز اسکواش چیمپئن شپ، کیپٹن عرفان اصغر نے جیت لی

ایشین ماسٹرز اسکواش چیمپئن شپ، کیپٹن عرفان اصغر نے جیت لی گروپ کیپٹن عرفان اصغر نے ایشین ماسٹرز اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ 50 سے 54 کے ایج گروپ کے فائنل میں عرفان اصغر نے کورین پلیئر کو شکست دی۔ ٹاپ سیڈ عرفان اصغر نے سیکنڈ سیڈ کوریا کے ریان ہو کوو کو تین صفر سے ہرایا۔ عرفان اصغر کی ...

مزید پڑھیں »

عاصم خان نے شارلٹس ول اوپن سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

 پاکستانی کھلاڑی محمد عاصم خان نے شارلٹس ول اوپن سکواش چیمپئن شپ 2024 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا امریکی ریاست ورجینیا میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں عاصم خان نے ٹاپ سیڈ انگلینڈ کے نک وال کو 65 منٹ جاری رہنے والے سخت مقابلے میں 3-1 سے شکست دی۔ پاکستانی کھلاڑی نے پہلا گیم 12-14 سے گنوایا لیکن ...

مزید پڑھیں »

سکوارڈن لیڈر شازب طارق کی شاندار کامیابی ، سکواش میں ڈبل ہیٹرک کرلی

سکوارڈن لیڈرشازب طارق کی شاندارکامیابی،سکواش میں۔ڈبل ہیٹرک کرلی پشاور: سکواڈرن لیڈر شازب طارق کی شاندار کامیابی، مسلسل چھٹی مرتبہ ایئر فورس اسکواش چیمپئن شپ جیت کر ڈبل ہیٹ ٹرک مکمل کی۔ سابق ڈی جی اسپورٹس طارق محمود کے صاحبزادے، اسکواڈرن لیڈر شازب طارق نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھٹی مرتبہ مسلسل ایئر فورس اسکواش چیمپئن شپ جیت کر ...

مزید پڑھیں »

 شارلٹس ول اوپن سکواش چیمپئن شپ ؛ عاصم خان کی کوارٹر فائنل تک رسائی

شارلٹس ول اوپن سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عاصم خان نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے سیکنڈ سیڈ مصر کے یحییٰ النواسانی کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دے کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ امریکی ریاست ورجینیا میں جاری اس ٹورنامنٹ میں عاصم نے مضبوط مصری حریف کو ایک گھنٹے پر محیط سخت مقابلے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

 شارلٹس ول اوپن سکواش چیمپئن شپ ؛ پاکستان کا پہلے راؤنڈ میں کامیابی کے ساتھ شاندار آغاز

 شارلٹس ول اوپن سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے پہلے راؤنڈ میں کامیابی کے ساتھ شاندار آغاز کیا۔ امریکی ریاست ورجینیا میں شروع ہونے والی سکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی عشب عرفان نے گوئٹے مالا کے ایلیجاندرو اینرکس کو 3 ۔ 0 سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی۔ عشب عرفان کی جیت کا اسکور 11-6، 12-10، ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی نوجوان "حذیفہ شاہد” نے جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستانی نوجوان نے جاپان میں جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستانی نوجوان تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدانوں میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتے، پاکستان سے ہر سال سینکڑوں نوجوان ملکی اور غیرملکی سطح پر کھیلوں میں حصہ لیتے ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کے تیرہ سالہ نوجوان حذیفہ شاہد نے جاپان میں ہونے والی سکواش چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستانی کھلاڑی احسن ایاز کو شکست

پاکستانی سکواش کھلاڑی احسن ایاز کو 247 انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں مصر کے محمد شرف نے شکست دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 247 انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا فائنل نیو جرسی میں منعقد ہوا، فائنل میں دونوں کھلاڑیوں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا، جس میں محمد شرف نے دلچسپ اور سخت مقابلے کے بعد چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ ;  پاکستانی سکواش پلیئر احسن ایاز فائنل میں پہنچ گئے

پاکستانی سکواش پلیئر احسن ایاز نے امریکا میں جاری 247ویں انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ فائنل میں احسن ایاز کا جوڑ تھرڈ سیڈ مصر کے محمد شرف سے پڑے گا، انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کی مجموعی انعامی رقم تین ہزار ڈالرز ہے۔ واضح رہے کہ سیمی فائنل میں احسن ایاز نے مصر کے کریم الباربری ...

مزید پڑھیں »

محسن اسکواش لیفٹیننٹ جنرل(ر) ضرار عظیم کا انتقال،پاکستانی اسپورٹس حلقوں کی فضا سوگوار

2003ء میں انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کی پریس کانفرنس کے موقع پر محسن اسکواش، سابق کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل ضرار عظیم کے ساتھ بندۂ ناچیز (محمد اقبال ہارپر) اور عبدالقیوم کی ایک یادگار تصویر۔ محسن اسکواش لیفٹیننٹ جنرل(ر) ضرار عظیم کا انتقال،پاکستانی اسپورٹس حلقوں کی فضا سوگوار  پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا تمام اسپورٹس جرنلسٹوں کی طرف سے اظہار ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسکواش عالمی چیمپئین جان شیر خان کی ملاقات

 وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسکواش کے مایہ ناز کھلاڑی اور عالمی چیمپئین جان شیر خان کی ملاقات  وزیراعظم نے جان شیر خان, جو کہ کئی مرتبہ عالمی چیمپئین اور برٹش اوپن چیمپئن رہ چکے ہیں، کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ملک میں اسکواش کے کھیل کو مقبول بنانے اور اس کھیل کے فروغ کیلئے آپ کی خدمات قابل ...

مزید پڑھیں »