سکواش

جہانگیر خان ایک ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل

جہانگیر خان ایک ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ھو گیے  اقوام متحدہ نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے دنیائے اسکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کو 1 ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ جہانگیر خان کا اپنے کیریئر میں مسلسل 550 میچز جیت کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج ...

مزید پڑھیں »

شوکت خانم کے پی جونیئر بوائز و گرلز سکواش چیمپئن شپ اختتام پذیر

شوکت خانم کے پی جونیئر بوائز و گرلز سکواش چیمپئن شپ اختتام پذیر پشاور ;  شوکت خانم کے پی جونیئر بوائز و گرلزسکواش چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی‘قمرزمان سکواش چیمپئن شپ پر ہونیوالی چیمپئن شپ میں 120 سے زائد کھلاڑیوں نے مختلف کیٹگریز کے مقابلوں میں شرکت کی گزشتہ روز فائنل مقابلوں کے موقع پر چیف میڈیکل آفیسر شوکت خانم ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد ؛ کمشنر ہزارہ آزادی سپورٹس گالا سکواش کے مقابلے زورو شور سے جاری

  کمشنر ہزارہ آزادی سپورٹس گالا سکواش کے مقابلے زورو شور سے جاری ایبٹ آباد ( شوکت حسین ) کمشنر ہزارہ آزادی سپورٹس گالا سکواش کے مقابلے زورو شور سے جاری ایونٹ کی سیمی سیمی فائنل لائن اپ مکمل گزشتہ روز کھیلے گئے میچز میں بلال خداداد نے رضا کو 11:9:11:0:911:11:9 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ...

مزید پڑھیں »

شوکت خانم کے پی سکواش ٹورنامنٹ پشاور میں شروع ہوگیا ؛ 150 سے زائد کھلاڑی شریک

شوکت خانم کے پی سکواش ٹورنامنٹ پشاور میں شروع‘مشیر کھیل سید فخر جہاں نے افتتاح کیا پشاور(سپورٹس رپورٹر) شوکت خانم کے پی سکواش ٹورنامنٹ گزشتہ روز پشاورکے قمرزمان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگیا اس میں 150 سے زائد کھلاڑی شریک ہیں چار روزہ ایونٹ میں انڈر15 ‘انڈر17 اور انڈر19 بوائز اور ویمنز ایونٹس رکھے گئے ہیں‘ اس موقع پر مشیر ...

مزید پڑھیں »

ناصر اقبال کو ان کی ایک اور اہم کامیابی پر مبارکباد

ناصر اقبال کو ان کی ایک اور اہم کامیابی پر مبارکباد۔ االحمداللہ!!! بنوں پاکستان سے تعلق رکھنے والے ناصر اقبال نے اپنے دورہ آسٹریلیا کے آخری اور بڑے ٹورنامنٹ میں شاندار فتح کے ساتھ دورہ آسٹریلیا کا اختتام کیا ۔ ووکس ویگن بیگا اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت کر انہوں نے لگاتار پانچ میں سے چوتھا ٹائٹل جیت کر پاکستان ...

مزید پڑھیں »

ناصر اقبال نے بیگا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستان کے ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں کھیلا گیا، بیگا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ پاکستانی اسکواش کھلاڑی ناصر اقبال نے شاندار پرفارمنس کا دکھاتے ہوئے فائنل میں سیکنڈ سیڈ ہانگ کانگ کے میتھیو لائے کو 3 صفر سے شکست دی۔ ناصر اقبال کی کامیابی کا اسکور 6-11، 1-11 اور 3-11 رہا اور صرف 24 منٹ میں فائنل اپنے ...

مزید پڑھیں »

حذیفہ شاہد نے جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی

پاکستان کے حذیفہ شاہد نے ہانگ کانگ کے وانگ ژو کیو کو شکست دے کر جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔ ہفتہ کے روز کھیلے گئے فائنل مقابلے میں حذیفہ شاہد نے وانگ ژوکیو کو 6-11، 8-11 اور 4-11 پوائنٹ کے ساتھ شکست دے کر ٹائٹل جیتا اور قومی پرچم کو سربلند کیا۔ واضح رہے کہ سیمی فائنل میں ...

مزید پڑھیں »

عاصم خان نے امریکا میں جونز کریک اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے عاصم خان نے امریکا میں ہونے والی جونز کریک اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ 12 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے ایونٹ کے فائنل میں عاصم نے ہم وطن اشعب عرفان کو تین ۔ ایک سے شکست دی ۔ امریکی ریاست جارجیا میں ہونے والی جانز کریک اوپن کا پاکستان آل پاکستان افیئر تھا جس میں ورلڈ نمبر ...

مزید پڑھیں »

تسمینئن اوپن اسکواش کا ٹائٹل پاکستان کے ناصر اقبال نے جیت لیا

پاکستان کے اسکواش کھلاڑی ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونے والا تسمینئن اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ آسٹریلیا میں ہونے والے تسمینئن اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کے ناصر اقبال نے سوئٹزرلینڈ کے ڈیوڈ بارنیٹ کو 1-3 سے شکست دی۔ ناصر اقبال کی کامیابی کا اسکور 8-11، 10-12، 11-6 اور 5- 11 رہا، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے ناصر اقبال تسمینئن اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے ناصر اقبال تسمینئن اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے۔ سیمی فائنل میں ناصر اقبال نے فرانس کے ملویل سیانیمینکو کو شکست دی۔ پاکستانی کھلاڑی کی جیت کا اسکور 4-11، 5-11 اور 5-11 رہا۔ آسٹریلیا میں جاری ایونٹ کے فائنل میں ناصر کا مقابلہ سوئٹزرلینڈ کے ڈیوڈ بارنیٹ سے ہوگا، یہ آسٹریلیا میں ان کا چار ٹورنامنٹس میں ...

مزید پڑھیں »