فٹ بال

مصری سٹار فٹبالر محمد صلاح نے خواتین کے حقوق کیلئے آواز بلند کرنا شروع کردی

قاہرہ (سپورٹس لنک رپورٹ)مصری اسٹار فٹبالر محمد صلا ح نے کہا کہ وقت آگیا کہ مسلم ممالک خواتین کے ساتھ برتاؤ میں تبدیلی لائیں۔معروف انگریزی جریدے ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد صلاح نے کہا کہ اسلامی ممالک خصوصاً مشرق وسطیٰ میں خواتین کی اہمیت کو پہچانا جائے اور انہیں اہمیت دی جائے۔محمد صلاح نے مزید کہا کہ وہ چاہتے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انٹر سٹی فٹبال‘ کراچی گرین کی کراچی ریڈ پر گولوںکی بارش

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری نیشنل انٹر سٹی فٹبال چمپئن شپ 2019میں نیاناظم آباد فٹبال اسٹیڈیم پر کراچی گرین نے کراچی ریڈ کی درگت بنادی اور 9-0کی شکست سے دوچار کیا۔ واجد نے کراچی سینٹر کی پہلی ہیٹ ٹرک بنانے کا اعزاز اپنے نام کیا۔ رکن ، پاکستان فٹبال فیڈریشن جمیل ہوت کا بحیثیت مہمان ...

مزید پڑھیں »

رحیم بخش کوذریعہ آمدنی سے محروم کرنے کا خادم علی شاہ فوری نوٹس لیں

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) یوپی جیم خانہ فٹبال کلب ، ڈسٹرکٹ سینٹرل کے سیکریٹری محمد عمران نے سابق سیکریٹری سندھ رحیم بخش بلوچ کو ذریعہ آمدنی سے محروم کرنا ظلم کی انتہا قرار دیتے ہوئے خادم علی شاہ ، صدر سندھ فٹبال ایسوسی ایشن سے اس ناانصافی کا فوراً نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔سروس سے ریٹائرڈ ہونے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

کرسٹیانا رونالڈو کے مداحوں کیلئے بری خبر

بارسلونا ( سپورٹس لنک رپورٹ)چیمپئنز لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کا سفر ختم ہوگیا، اُن کی ٹیم یووینٹس کو آئی ایکس کے خلاف شکست ہوگئی ۔چیمپئنز لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کا سفر ختم ہوگیا، اُن کی ٹیم یووینٹس کو آئی ایکس کے خلاف شکست ہوگئی جبکہ ایک اور کوارٹر فائنل میں میسی کے دو شاندار گول کی بدولت بارسلونا نے مانچسٹر ...

مزید پڑھیں »

انٹر سٹی فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز کرکے اپنا وعدہ پورا کردیا ہے سید اشفاق حسین

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر ا نجینئر سید اشفاق حسین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام انٹر سٹی فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز کرکے اپنا وعدہ پورا کردیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے میڈیا سنٹر میں پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے نائب صدر ...

مزید پڑھیں »

لیثررلیگزکراچی انٹراسٹی فٹبال چمپئن شپ رواں ماہ کھیلی جائے گی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) لیثررلیگز (پاکستان) نے ایک اور سنگ میل عبور کیا جب پاکستان کی 74شہروں میں انٹرا سٹی مقابلوں کے زریعہ نیشنل چمپئن شپ میں داخلے کیلئے نبردآزما ہونگی اورنیشنل چمپئن ٹیم بحیثیت قومی چمپئن دوسرے سوکا ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے اس سال یونان جائے گی۔20شہروں میں ایک لیگ کے انعقاد کی وجہ سے وہاں انٹر سٹی مقابلے ...

مزید پڑھیں »

انٹر سٹی فٹبال چمپئن شپ‘ کراچی راؤنڈ کا افتتاحی میچ17اپریل کو نیا ناظم آباد میں ہوگا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹر سٹی فٹبال چمپئن شپ ، کراچی میں تین روزہ ایونٹ 17تا19اپریل نیا ناظم آباد فٹبال اسٹیڈیم کی سرسبز فیلڈ پر کھیلا جائے گا۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل اورڈسٹرکٹ ویسٹ کے کھلاڑیوں پر مشتمل کراچی ریڈ اور کراچی وائٹ جس میں ڈسٹرکٹ ایسٹ اور ڈسٹرکٹ ملیر کے کھلاڑی شامل ہیں 17اپریل کو افتتاحی ...

مزید پڑھیں »

رحیم بخش کو برطرف کرنا صدر فیڈریشن کا خوش آئند اقدام ہے‘ حاجی اقبال

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سیکریٹری ڈی ایف اے ساؤتھ کے جنرل سیکریٹری حاجی اقبال خان نے رحیم بخش بلوچ کو سیکریٹری سندھ کے عہدے سے برطرف کرنے کے اقدام کو انجینئر اشفاق حسین شاہ ، صدر ، پاکستان فٹبال فیڈریشن کاخوش آئند اقدام قراردیا ہے۔رحیم بخش کی وجہ سے سندھ کی فٹبال دو گروپوںمیں تقسیم ہوگئی اور فٹبالرز جو آپس میں ...

مزید پڑھیں »

انٹرسٹی فٹبال چمئن شپ کراچی ریڈ کے دو روزہ ٹرائیلز مکمل ہوگئے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیا ناظم آباد کی سرسبز فیلڈ پر پی ایف ایف انٹر سٹی فٹبال چمپئن شپ کے ٹرائیلز مکمل ہوگئے۔ نیشنل کوچ سید ناصر اسمٰعیل کی زیر نگرانی ہونے والے 2روزہ ٹرائیلز مکمل ہوگئے۔ 20 رکنی دستہ کا حتمی اعلان ٹیم کوارڈنیٹر ریاض احمد آج (ہفتہ ) کو کریں گے۔ سید ناصر اسمٰعیل ، مصباح الحسن، حمید اﷲ ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف کے خلاف غیر قانونی سرگرمیاں قابل سزا ہیں‘ صدر فیڈریشن

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فیڈریشن کے صدر فیڈریشن انجینئر سید اشفاق حسین نے کہاہے کہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کی جائے گی، گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ ...

مزید پڑھیں »