عالمی کپ فٹبال،،فرانس سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے پہلے کوارٹر فائنل میں فرانس نے یوروگوائے کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔نزنی نوگروڈ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مجموعی طور پر فرانس کا غلبہ رہا جس کا اندازہ 62 فیصد بال پوزیشن سے ہوتا ہے۔یوروگوائے نے فرانسیسی گول پر چار حملے کیے تاہم ...
مزید پڑھیں »