فٹ بال

فٹبال کا عالمی کپ،، پاکستانی شائقین کیلئے بڑا اعلان

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)روسی حکومت نے فٹبال ورلڈ کپ 2018 میں شائقین کی پریشانی کو دور کرتے ہوئے نئی عارضی پالیسی کا اعلان کیا اور انہیں عالمی میلے کے دوران بغیر ویزا میزبان ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی، جس کا اطلاق پاکستانی شائقین پر بھی ہوگا۔پاکستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق روسی حکومت نے زیادہ سے زیادہ ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال کا مہینہ شروع،،تمام ٹیمیں پریکٹس میں مصروف

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال ورلڈکپ کا آغاز 14 جون سے روس میں ہوگا ،میگاایونٹ کے آغا ز کا مہینہ شروع ہوگیا ،32ملکوں کی ٹیمیں ایونٹ کی تیاری میں مصروف ہیں،جرمنی ٹائٹل کا دفاع کرے گا ۔ایک ماہ جاری رہنے والے اس میگا ایونٹ میں 64 میچز کھیلے جائیں گے جیسے دیکھنے کیلئے تقریباً 10 لاکھ سے زائد غیر ملکی ...

مزید پڑھیں »

چیرٹی فٹبال میچ: یوسین بولٹ ٹریننگ کرنے لگے

اوسلو (سپورٹس لنک رپورٹ) جمیکا کے سابق ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے 10جون کو اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں ہونیوالے چیرٹی فٹبال میچ میں شرکت کیلئے ناروے کے فٹ بال کلب سٹرومس گوڈ سیٹ کے ساتھ ٹریننگ شروع کردی ، وہ انڈر19کلب ٹیم کے خلاف دوستانہ میچز کھیلنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔یوسین بولٹ فٹبال میں اپنی دھاک بٹھانے کے خواہشمند ہیں ...

مزید پڑھیں »

ریال میڈرڈ کے کوچ زیدان عہدے سے مستعفی

بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ کے کوچ زین الدین زیدان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔فرانس سے تعلق رکھنے والے زیدان نے گزشتہ ہفتے اپنی ٹیم کو مسلسل تیسری مرتبہ چیمپنز لیگ کا ٹائٹل جتوایا ۔45 سالہ زیدان نے اسپین کے شہر میڈرڈ میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے آئندہ برس ریال ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں میسی کی ہیٹ ٹرک

بیونس آئرس(سپورٹس لنک رپورٹ) لیونل میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت ارجنٹائن نے ہیٹی کو ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 4-0 گولز سے ہرا ورلڈ کپ کی تیاریوں کا شاندار انداز میں آغاز کیا ہے۔آئندہ ماہ شیڈول فیفا ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں کھیلے گئے انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں ارجنٹائن نے عمدہ ...

مزید پڑھیں »

صلح انجری کے باوجود ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پرعزم

کیف(سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی شہرت یافتہ مصری فٹبالر محمد صلح انجری مسائل کے باوجود آئندہ ماہ شیڈول ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ملک کی نمائندگی کے لیے پر عزم ہیں۔صلح یوئیفا چیمپئنز لیگ کے فائنل میں ریال میڈرڈ کے خلاف سرجیو راموس سے ٹکرانے کی وجہ سے کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے اور آدھے میچ سے قبل ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،فلسطینی قیدیوں کیلئے بری خبر آگئی

یروشلیم (سپورٹس لنک رپورٹ)اسرائیل کے وزیر برائے عوامی تحفظ گیلاد اردان نے کہا ہے کہ ان کی کوشش ہو گی کہ وہ فلسطینی قیدی جو کہ حماس کے رکن رہ چکے ہیں، انھیں اس سال ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے میچ نہ دیکھنے دیے جائیں۔وائی نیٹ نیوڈ ویب سائٹ سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’میرا ...

مزید پڑھیں »

محمد صلاح کی عالمی کپ میں شرکت مشکوک

کیو: (سپورٹس لنک رپورٹ) چیمپئنز لیگ کے فائنل میں انجر ی کا شکار ہونے والےلیورپول کے مصری اسٹرائیکر محمد صلاح کی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔رئیل میڈرڈ کیخلاف میچ میں مخالف کھلاڑی کی ٹکر سے کندھے کی انجری کا شکار ہونے والے محمد صلاح کے فیفا ورلڈ کپ کے مستقبل پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا، انگلش کلب کے ...

مزید پڑھیں »

گوہر نایاب-تنویر الحسنین(پارٹ ون)

تحریر : آغا محمد اجمل لاہور شہر دنیا میں اپنے تاریخی پس منظر کی وجہ سے ایک خاص مقام رکهتاہے. پاک بییبیوں کا دامن، ترت مراد کی دعا، داتا کی نگری، مادهولال کی دهمال، شاہ جمال کا روحانی جلال، پلهے شاه کے مرشد شاہ عنایت کا مسکن، ایاز، قطب الدین ایبک اور جہانگیر کی آخری آرام گاہ، بارہ دروازوں کا ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز لیگ فائنل،محمد صلاح کا ان فٹ ہونا ریال میڈرڈ کیلئے خوش بخت رہا

کیو(سپورٹس لنک رپورٹ)ریال میڈرڈ اور لیور پول کی ٹیموں کے درمیان ہونے والے چیمپینز لیگ کے فائنل میچ میں میڈرڈ کی ٹیم کی خوش بختی رہی کہ رواں سیزن میں لیور پول کی جانب سے سب سے کامیاب کھلاڑی محمد صلاح میچ کے دوران انجرڈ ہوگئے اور اپنی اس انجری کے باعث انہیں میدان سے باہر جانا پڑ گیا ۔محمد ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!