فٹ بال

میڈ ان پاکستان فٹبال کے "واشنگٹن ڈی سی” میں چرچے

ہم پاکستان میں بننے والے فٹ بال کے معیار سے انتہائی خوش ہیں۔ معیار کے ساتھ ساتھ اسکی برانڈنگ بھی قابل شناخت ہوتی ہے۔ یہ بات ڈی سی سا کر کلب کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر گرے اینڈ رولِس نے سفیر پاکستان مسعود خان سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ ان کے ہمراہ چیئرپرسن، بورڈ آف ڈائریکٹرز، ڈی سی سا کر کلب ...

مزید پڑھیں »

قومی فٹبال ٹیم سعودی عرب کے خلاف بھرپور تیاری سے میدان میں اترے گی ؛ کوچ تریشن پٹیل

پاکستان فٹبال ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ تریشن پٹیل کا کہنا ہے کہ قومی فٹبال ٹیم سعودی عرب کے خلاف بھرپور تیاری سے میدان میں اترے گی۔ سعودی عرب ایک مضبوط ٹیم ہے، مگر ہم ہر میچ کی طرح اس میچ کو بھی پوری محنت سے کھیلیں گے، پچھلے دو کوالیفائنگ میچز کے نتائج مایوس کن تھے، مجھے یقین ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کے میچ کیلئے سعودی عرب فٹبال ٹیم 5 جون کو اسلام آباد پہنچے گی

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کے میچ کیلئے سعودی عرب فٹبال ٹیم 5 جون کو اسلام آباد پہنچے گی۔ سعودی عرب فٹبال ٹیم چارٹرڈ پرواز سے ریاض سے اسلام آباد پہنچے گی، پاکستان اور سعودی عرب کا میچ 6 جون کو اسلام آباد میں شیڈول ہے۔ پاکستان کا فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کا یہ آخری ہوم میچ ...

مزید پڑھیں »

یو اے ای کی ٹیم آل این کلب نے ایف سی فٹ بال چیمپئنز لیگ کا فائنل اپنے نام کر لیا

یو اے ای کی ٹیم آل این کلب نے ایف سی فٹ بال چیمپئنز لیگ کا فائنل اپنے نام کر لیا۔ آل این کلب نے یوکو ہاما مرینوز کو اے ایف سی چیمپئنز لیگ کے فائنل میں شکست دے کر تمغہ اپنے نام کیا، آل این کلب کی ٹیم نے یوکون ہاما کو پانچ ایک سے شکست دی۔ آل این ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف نے فرنچائز پاکستان فٹبال لیگ کو غیر آئینی قرار دیدیا

پی ایف ایف نے فرنچائز پاکستان فٹبال لیگ کو غیر آئینی قرار دیدیا فیڈریشن نے آئندہ ماہ شیڈول ایونٹ کی منظوری نہیں دی، پی ایف ایف فیفا اور اے ایف سی کے بینر تلے فٹبال معاملات چلانے کا واحد ذمہ دار ادارہ ہیں، پی ایف ایف حکومت بھی صرف عالمی باڈیز کے تحت کام کرنے والی فیڈریشنز کو ہی اسپورٹ ...

مزید پڑھیں »

 پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگا۔

 پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگا۔ فٹ بال لیگ میں 25 سے زائد غیر ملکی وفود بھی شرکت کرینگے اور انگلش لیجنڈ مائیکل اوونز مہمان خصوصی ہوں گے۔ افتتاحی تقریب کا اہتمام پی ایف ایل یوکے ہولڈنگ کرے گی، لیگ کے انعقاد سے پاکستان میں لاکھوں پاؤنڈ کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ پی ایف ...

مزید پڑھیں »

 مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔

 مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔ اس نئی فتح کے بعد مانچسٹر لیگ یہ کارنامہ انجام دینے والی لیگ کی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ آرسنل کی ٹیم لیگ کے آخری روز فتح کے باوجود دو پوائنٹس کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہی جبکہ لیورپول کا تیسرا نمبر رہا۔

مزید پڑھیں »

پاکستانی نژاد برطانوی مکائیل عبداللّٰہ پاکستان فٹبال ٹیم میں شامل

 پاکستانی نژاد برطانوی مکائیل عبداللّٰہ پاکستان اسکواڈ میں شامل ہو گئے۔ 18 سالہ مکائیل عبداللّٰہ برطانوی کلب مینسفیلڈ ٹاؤن کا حصہ ہیں، ان کا شمار برطانیہ میں بہترین ایشین فٹبالرز میں ہوتا ہے۔ نوجوان اسٹرائیکر رواں ماہ کے آخر میں پاکستان ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔ مکائیل عبداللّٰہ سعودی عرب کے خلاف ہوم اور تاجکستان کے خلاف اووے میچ ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 ؛ قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع ہو گیا

سعودی عرب کے خلاف آئندہ ماہ فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کے ہوم میچ کے لیے قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہیڈ کوچ اسٹیفن کانسٹنٹائن فٹ بال پاور ہاؤس (سعودی عرب) کے خلاف مقابلے کے لیے مہارت اور حکمت عملی کو بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔ گول کیپنگ کوچز ...

مزید پڑھیں »

سینئر فٹبالر و کوچ محمد اکبر شاہوانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

ہدہ سپورٹس ایکشن کمیٹی کوئٹہ کی جانب سے سینئر فٹبالر و کوچ محمد اکبر شاہوانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد۔۔ اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد کوئٹہ: تفصیلات کے مطابق ہدہ سپورٹس ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام ہفتے کو یوتھ افیئرز ہال ایوب اسٹیڈیم میں سینئر فٹبالر و کوچ مرحوم محمد اکبر شاہوانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا ...

مزید پڑھیں »