فٹ بال

فیفا ورلڈ کپ 2018 کا آفیشل گانا ریلیز

پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا نے آئندہ ماہ روس میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ 2018 کا آفیشل گانا ‘لِو اٹ اپ’ جاری کردیا جسے معروف فنکاروں ول اسمتھ، نکی جیمز اور ایرا استریفی نے گایا ہے۔فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے عالمی ایونٹ کے آغاز سے 20دن قبل گانا ریلیز کیا جسے اب تک 20لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا ...

مزید پڑھیں »

فٹبال کوچز کی چیچہ وطنی پریس کل آمد

چیچہ وطنی (سپورٹس لنک رپورٹ)کوچزفٹ بال پی ای ٹی محمد غوث۔ پی ای ٹی عبدالرحمن اور ،پی ای ٹی ظہیر احمد فاروقی کی تحصیل پریس کلب چیچہ وطنی میں خصوصی آمد ۔ اس موقع پر تینوں صاحبان نے میرے چھوٹے بیٹے {لٹل میسی} کو فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2018 میں استعمال ہونیوالا فٹ بال گفٹ دیتے ہوئے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز فٹبال لیگ: ریال میڈرڈ اور لیور پول کا فائنل آج ہو گا

کیو(سپورٹس لنک رپورٹ) ریال میڈرڈ اور لیور پول کے درمیان چیمپئنز فٹبال لیگ کا فائنل آج کھیلاجائے گا، دونوں ٹیموں نے جیت کے لئے کرسٹیانو رونالڈو اور محمد صلاح کی مہارت پر نظریں جما لیں۔یوکرائن کے محاذ پر فٹبال کی جنگ جاری ہے۔ چیمپئنز لیگ کے فائنل میں ریال میڈرڈ کا لیورپول سے آج ٹاکرا ہو گا۔ میدان رات پونے ...

مزید پڑھیں »

کھلاڑیوں اور تماشائیوں کاغلط فیصلے کرنیوالے ریفری پر تشدد

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے دارالحکومت لندن میں ترکی کے 2فٹبال کلبوں کے میچ کے اختتام پر کھلاڑیوں اور تماشائیوں نے مل کر میچ ریفری کی ٹھکائی کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک کمیونٹی کے زیر اہتمام فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں فرنینڈو لوپیز نامی برطانوی ریفری نے کچھ متنازع فیصلے دئیے اور ایک ٹیم کے 2کھلاڑیوں کو میدان ...

مزید پڑھیں »

نیمار جونیئر نے ٹیم میں شمولیت کیلئے فٹنس ٹیسٹ دیدیا

ریوڈی جنیرو(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے پر سٹارفٹبالر کو ورلڈکپ کیلئے ٹریننگ کیمپ میں شامل کیا جائیگا۔ برازیل کے سپر سٹار فٹبالر نیمار جونیئر انجری سے نجات کے بعد برازیل کے ورلڈ کپ سکواڈ کو جوائن کرنے کیلئے پہنچ گئے اور فٹنس ٹیسٹ دے دیا۔نیمار کو ورلڈ کپ کیلئے برازیلین سکواڈ میں مشروط طور پر شامل کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

سٹریٹ چائلڈ فٹبال میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی ٹیم کا بے مثال استقبال

چیچہ وطنی (سپورٹس لنک رپورٹ) ثپوت چیچہ وطنی محمد ابرار باری کا سٹریٹ چائلڈ فٹ بال 2018 میں پاکستان کو سلور میڈل دلوانے کے بعد اپنے آبائی شہر چیچہ وطنی پہنچنے پر شاندار اور والہانہ استقبال کیا گیا۔ باری جونہی چیچہ وطنی پہنچا اس پر پھولوں کی پتیوں سے بارش کی گئی۔باری کے استقبال میں رانا ابو بکر خاں منج( ...

مزید پڑھیں »

جانتے ہیں یہ مسلم خاتون کون ہے اور اس نے کیا اعزاز حاصل کیا ہے؟

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) صومالیہ سے والدین کے ہمراہ ہجرت کر کے برطانیہ میں سکونت حاصل کرنے والی 24 سالہ جواہر روبل نے ایک بڑے فٹ بال میچ میں ریفری کے فرائض انجام دے کر دنیا کی پہلی مسلم خاتون ریفری بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ وہ برطانیہ کی فٹ بال ایسوسی ایشن کی ایک تربیت یافتہ ریفری ہیں اور پہلی ...

مزید پڑھیں »

لاس اینجلس نے مونٹریال کو ایک صفر سے ہرا دیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) امریکی فٹبال لیگ کے میچ میں لاس اینجلس کی ٹیم نے مونٹرالج کو ایک صفر سے ہرا دیا ہے، فاتح ٹیم کے معروف کھلاڑی ابراہیمووچ کو مخالف پلیئر کو تھپڑ مارنے پر سرخ کارڈ دکھا کر میدان سے باہر بھیج دیا گیا۔امریکی فٹبال لیگ میں لاس اینجلس گلیکسی اور مونٹریال کے درمیان مقابلہ ہوا۔ دونوں ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

لوسی برونز سال کی بہترین کھلاڑی قرار

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش ویمن فٹبالر لوسی برونز نے سال دو ہزار اٹھارہ کی بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا، برمنگھم کے خلاف پہلے شاندار گول سمیت بہترین پرفارمنسز نے پہلی انگلینڈ خاتون فٹبالر ہونے کا اعزاز دلا دیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کا ایوارڈ برائے ویمن فٹبالر انگلینڈ اور اولمپک ٹیم کی ڈیفنڈر لوسی برونز نے جیت لیا۔ ایوارڈ جیتنے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کیلئے اسپین کے 23رکنی اسکواڈ کا اعلان

بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ)اسپین نے آئندہ ماہ روس میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے 23رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جہاں الویرو موراٹا اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے اور اسپین نے صرف 3اسٹرائیکرز کو اسکواڈ کا حصہ بنایا ہے۔اسپین کے کوچ جیولین لوپیٹگوئی نے پیر کو ورلڈ کپ کے لیے 23رکنی اسکواڈ کا اعلان ...

مزید پڑھیں »