فٹ بال

ضیا سبطین- جامع سپورٹس مین

تحریر: آغا محمد اجمل پروفیسر ضیاء سبطین, ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن, گورنمنٹ کامرس کالج لاہور اور پاکستان فٹ بال جونیئر ٹیم کے سابقہ کپتان. آپ نے ایشیا کوک کپ 1991 منعقدہ تھائی لینڈ میں پاکستان ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے کپتانی کا اعزاز حاصل کیا اس ٹورنامنٹ میں آپ کی کپتانی میں پاکستان جونیئر ٹیم نے کوریا کی ٹیم کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

انڈے والا—پاکستانی فٹ بال کا درخشاں ستارہ

تحریر آغا محمد اجمل کالام اپنے بہترین محل وقوع، برف سے ڈهکی خوبصورت چوٹیوں، حسین ترین وادیوں اور پاکستان کے حسین ترین دریاے سوات کی زمین پوری دنیا میں اپنا ثانی نہیں رکهتی. اسی طرح کالام کے باسی اپنے جمالیاتی حسن، مہمان نوازی، خود داری اور دلیری میں اپنا ثانی نہیں رکهتے.  اسی علاقےسے تعلق رکهنے والا ایک لڑکا فرمان ...

مزید پڑھیں »

صدر ممنون سے روس جانے والی سٹریٹ چلڈرن کی فٹ بال ٹیم کی ملاقات

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ سٹریٹ چلڈرن بھی ہمارے جگر کے ٹکڑے ہیں اور زندگی کی تمام تر سہولتوں پر ان کا برابر حق ہے ،ان بچوں کو آگے لانے کے لیے مسلم ہینڈ کی خدمات قابلِ تعریف ہیں۔ صدر مملکت ممنون حسین نے یہ بات فٹ بال کے عالمی مقابلوں میں شرکت ...

مزید پڑھیں »

پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام فٹسال اور کرکٹ لیگ کا آغاز

آغا محمد اجمل پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس میں اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے زیر سایہ تین روزہ بائنیر فٹسال لیگ اور پائنیر کرکٹ لیگ کا گزشتہ روز آغاز ہوگیا. افتتاحی تقریب کے موقع پر نامور انٹرنیشنل فٹبالر , لیجنڈ، سیف گیمز سری لنکا ,گولڈ میڈلسٹ, ڈائریکٹرسپورٹس لاہور بورڈ اور پاکستان سوکر سکول لاہور کے بانی تنویر الحسنین بطور مہمانِ ...

مزید پڑھیں »

اسپینش لیگ میں بارسلونا اور ریال میڈرڈ کا میچ دو دو گول سے برابر

بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)اسپینش لیگ میں بارسلونا اور ریال میڈرڈ کا میچ انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد دو دو گول سے برابر ہو گیا۔بارسلونا کی ٹیم نے ابتداء ہی سے روایتی حریف ریال میڈرڈ کے گول پر حملے کیے اور میچ کے دسویں منٹ میں سواریز نے گول کرکے اپنی ٹیم ٹیم کو برتری دلائی لیکن صرف چار منٹ بعد رونالڈو ...

مزید پڑھیں »

چیلسی ویمنز ٹیم نے ایف اے کپ جیت لیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)چیلسی ویمنز فٹبال کلب نے آرسنل ویمنز کلب کوفائنل میں 3-1سے شکست دے کر ایف اے کپ جیت لیا۔چیلسی نے دوسری بار یہ اعزاز حاصل کیا ،فائنل میں چیلسی کی طرف سے فران کیربے نے ایک اور رامونا بیکہمین نے 2گول کئے ،آرسنل کی طرف سے واحد گول ویواینی میڈیما نے کیا۔چیلسی کی منیجر ایما ہائس کا ...

مزید پڑھیں »

پوائنٹس ٹیبل پر پہلا نمبر،،انگلش پریمیئر لیگ ٹرافی مانچسٹر سٹی کو مل گئی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کی ٹرافی مانچسٹرسٹی کے حوالے کردی گئی جس نے لیگ کے 36میچز 94پوائنٹس کے ساتھ حتمی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے ۔گزشتہ روز مانچسٹر سٹی نے ہڈرس فیلڈ ٹاؤن کیساتھ میچ بغیر کسی گول کے برابر کھیلا ،یہ رواں سیزن میں چوتھامیچ تھاجو برابر رہا ،مانچسٹر سٹی نے صرف دومیچ ہارے ...

مزید پڑھیں »

یوئیفا چیمپئنز لیگ کا فائنل 26 مئی کو کھیلا جائے گا

میڈرڈ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ)یوئیفا چیمپئنز لیگ کا فائنل 26 مئی کو کھیلا جائے گا جس میں دفاعی چیمپئن ریال میڈرڈ اور لیور پول کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق ریال میڈرڈ نے سیمی فائنل لیگ میں بائرن میونخ کو شکست دی۔ ریال میڈرڈ نے مسلسل تیسری بار میگا ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنائی۔ لیور پول نے ...

مزید پڑھیں »

مولوی محمد نعیم کی یاد میں بینیفٹ میچ کی منظوری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)میاں عباس، پیٹرن ان چیف پاکستان انٹرنیشنل ویٹرن الیون، صدر آصف خاکوانی، غلام سرور ٹیڈی اور شرافت علی چنو نے جلو فٹ بال گراونڈ لاہور میں مولوی محمد نعیم مرحوم کی یاد میں بینیفٹ میچ کے انعقاد کی منظوری دے دی ہے۔یہ میچز بروز اتوار، مورخہ مئی 13، 2018 شام تین بجے کک آف ہوں گے۔ جس کے ...

مزید پڑھیں »

فیفا فٹبال ورلڈ کپ،،پاکستانی کمپنی فٹبال فراہم کریگی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ایک کمپنی اس بار بھی فیفا کے عالمی کپ 2018ء میں استعمال ہونے والے فٹ بال فراہم کرے گی۔عالمی فٹ بال کپ رواں سال جون میں روس میں منعقد ہو گا۔پاکستانی وزارتِ تجارت کے مطابق ورلڈ کپ کے لیے سیالکوٹ کی ‘فارورڈ اسپورٹس’ نامی فرم ‘ٹیلی اسٹار 18’ نامی فٹ بال فراہم کر رہی ہے۔اسی ...

مزید پڑھیں »