فٹ بال

برازیل فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔

برازیل فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ برازیل کو فیفا کانگریس میں پاکستان سمیت 119ملکوں نے ووٹ دیا جبکہ بیلجیئم ،نیدرلینڈز اور جرمنی کی مشترکہ طور پر لگائی گئی بولی کو 78 ووٹ ملے۔ امریکا اور میکسیکو بھی اس ایونٹ کی میزبانی حاصل کرنے کی دوڑ میں شامل تھے لیکن انہوں نے 2031ء کے ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

74ویں فیفا کانگریس ؛ پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک شریک

این سی ارکان محمد شاہد نیاز کھوکھر اور سعود ہاشمی بھی شریک پاکستانی وفد کی سعودی عرب فٹبال کے حکام سے بات چیت کوریا، بیلاروس،روس،فلسطین،جرمنی سمیت کئی وفود سے ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو سے مستقبل کیلئے راہیں کھلنے کا امکان فیفا کانگریس میں ویمنز فٹبال ورلڈکپ2027کی میزبانی برازیل کو مل گئی فٹبال امور میں گورننس اور شفافیت ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ ٹو ؛ سعودی عرب فٹبال فیڈریشن کے وفد کا اسلام آباد کا دورہ

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 پاکستان بمقابلہ سعودی عرب فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ ٹو میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مقابلے سے قبل سعودی فٹ بال فیڈریشن کے وفد نے اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔ وفد میں سعودی فٹنس کوچ کلاڈیو اور لاجسٹکس مینیجر مصب ابراہیم شامل ہیں جنہوں نے جناح اسٹیڈیم اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ 2023-24 کا ٹائٹل واپڈا نے اپنے نام کر لیا۔

نیشنل چیلنج کپ 2023-24 کا ٹائٹل واپڈا نے اپنے نام کر لیا۔ اتوار کے روز جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں ہونے والے فائنل میں واپڈا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایس اے گارڈنز کو 1-0 سے شکست دے کر کامیابی سے اپنے ٹائٹل کا دفاع کیا۔ فیصلہ کن گول یوسف احمد نے 17ویں منٹ میں کیا۔ نارملائزیشن کمیٹی کے ...

مزید پڑھیں »

اے ایف سی، پی ایف ایف نے پاکستان فٹبال کو مضبوط بنانے کے لیے دستاویز پر دستخط کر دیے۔

اے ایف سی کے سینئر مینجر ساؤتھ ایشیا یونٹ سونم جگمی اور پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے متفقہ دستاویز پر دستخط کردیئے، اس کے تحت پاکستان فٹبال کی اسیسمنٹ، ایکشن پلان اور مانیٹرنگ کے امور سر انجام دیئے جائیں گے۔ اس موقع پر اے ایف سی کے اسٹریٹجک پلاننگ اینڈ ایڈوائزری یونٹ کے سربراہ لزارس ...

مزید پڑھیں »

ایس اے گارڈنز اور واپڈا نے نیشنل چیلنج کپ 2023 کے فائنل میں جگہ بنا لی

ایس اے گارڈنز اور واپڈا نے نیشنل چیلنج کپ 2023 کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ فائنل میچ 12 مئی بروز اتوار رات 8:30 بجے جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ پہلے سیمی فائنل میں، ایس اے گارڈنز نے پنالٹی شوٹ آؤٹ میں ایچ ای سی کو 3-2 سے زیر کیا۔ ایس اے گارڈنز کے گول کیپر سلمان ...

مزید پڑھیں »

مردان ؛ انٹر کلب فٹ بال چیمپئن شپ 2024 کا آغاز ہوگیا۔

محکمہ سپورٹس مردان اور ضلعی انتظامیہ مردان کے زیراہتمام انٹر کلب فٹ بال چیمپئن شپ  کا آغاز ہوگیا ۔ اس ایونٹ میں 34 کلب اور ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں مردان ( بیورو رپورٹ ) ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر مردان سعید اختر اور مردان پریس کلب کے جنرل سیکرٹری اخونزادہ فضل حق نے فیتہ کاٹ کر باقاعدہ افتتاح کیا ۔ اس ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ 2023 ؛ واپڈ اور ایس اے گارڈنز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

نیشنل چیلنج کپ 2023 میں سنسنی خیز کوارٹر فائنل کے بعد وابڈ اور ایس اے گارڈنز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ پہلے کوارٹر فائنل میں میں ایس اے گارڈنز نے ڈبلیو ایس ٹی سی کو 1-0 سے شکست دے دی۔ میچ کا واحد گول عمر نے 38ویں منٹ میں کیا۔ ایس اے گارڈنز کے ہیڈ کوچ ظفر اقبال ...

مزید پڑھیں »

اے ایف سی کے وفد کی پی ایف ایف کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان سے ملاقات

اے ایف سی کے 3رکنی وفد کی پاکستان فٹبال فیڈریشن میں مختلف شعبوں کے سربراہان سے ملاقات میں اہم معاملات پر غور کیا گیا۔ لاہور – 7 مئی 2024 ؛ (نوازگوھر) پیر کو لاہور پہنچنے والے مہمان آفیشلز میں ہیڈ آف اسٹریٹجک پلاننگ و ایڈوائزری یونٹ لیزارس جانسن، سینئر منیجر ساؤتھ ایشیا یونٹ سونم جمی اور منیجر ساؤتھ ایشیا یونٹ ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 ؛ پاکستان بمقابلہ سعودی عرب میچ آفیشلز کا اعلان 

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 پاکستان بمقابلہ سعودی عرب فیفا کی جانب سے میچ آفیشلز کا اعلان  بحرین کے حسن محفود بطور ریفری فرائض سرانجام دیں گے کرغستان کے کیمل توکابیو (Kemel Tokabev) میچ کمشنر ہوں گے پاکستان بمقابلہ سعودی عرب 6 جون کو شیڈول ہے میچ جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلا جائے گا

مزید پڑھیں »