فٹ بال

خادم علی شاہ کو ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کا سینئر نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹبال فیڈریشن فیصل صالح حیات کی قیادت میں گذشتہ تین سالوں سے طاری جمود کے خاتمہ کیلئے جس تیزی کے ساتھ ازالہ کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں اس کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں ۔ جس کی واضح مثال پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سینئر نائب صدر اور سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر سید ...

مزید پڑھیں »

انگلش فٹبال لیگ: چیلسی نے ساؤتھمپٹن کلب کو ہرا دیا

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش فٹبال لیگ میں دفاعی چیمپئن چیلسی نےسخت مقابلے کے بعد ساؤتھمپٹن کلب کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔انگلش پریمیئز لیگ کا محاذ، چیلسی اور ساؤتھمپٹن کلب کے درمیان ہوئی فٹبال جنگ جس میں میزبان ساؤتھمپٹن کی ٹیم نے پہلے ساٹھ منٹ میں دو گول کی برتری حاصل کی۔ پھر دفاعی چیمپئن ...

مزید پڑھیں »

تیسرا بحریہ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)بحریہ ٹاؤن سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام تیسرا بحریہ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ بحریہ وائیٹ (بوائز) اور بحریہ گرین (گرلز) کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ بحریہ وائیٹ نے فائنل میچ میں بحریہ بلیو کو شکست دی جبکہ بحریہ گرین (گرلز) نے بحریہ بلیو (گرلز) کو ہرا کر ٹرافی اپنے نام کی۔بحریہ گرین (بوائز ) ...

مزید پڑھیں »

یونیورسٹی فٹبال سٹیڈیم نیو کیمپس لاہور میں فٹبال میچ کی منظوری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)میاں عباس پیٹرن ان چیف پاکستان انٹرنیشنل ویٹرن الیون اور صدر آصف خاکوانی نے پنجاب یونیورسٹی فٹ بال سٹیڈیم نیو کیمپس لاہور کو44 میچ کے لیے منظوری دے دی ہے. یہ میچ بروز اتوار 15 اپریل سن 2018 کو شام ساڈهے چار بجے کهیلا جائے گا.میچ سے قبل شام تین بجے تنویر الحسنین کی رہائش گاہ پر اجلاس ہوگا ...

مزید پڑھیں »

ساف فٹبال چیمپئن شپ سمیت 3 ٹورنامنٹس کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن نے 2020 کی ساف چیمپئن شپ سمیت 3 ایونٹس کی میزبانی پاکستان فٹبال فیڈریشن کو دے دی۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کی فیفا سے معطلی ختم ہونے کے بعد ملک میں اب انٹرنیشنل فٹبال مقابلوں کی واپسی بھی شروع ہوگئی ہے  اور پاکستان کو ساف چیمپئن شپ سمیت 3 ایونٹس کی میزبانی مل گئی۔پی ایف ...

مزید پڑھیں »

تازہ ترین فیفا ویمنز رینکنگ، امریکہ بدستور پہلے نمبر پر براجمان

زیورخ (سپورٹس لنک رپورٹ)امریکن ویمن ٹیم فٹ بال کی عالمی تنظیم(فیفا)کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، انگلش ٹیم ایک درجہ ترقی پا کر کیریئر کے بہترین دوسرے نمبر پر آ گئی، شمالی کوریا نے بھی ایک درجہ بہتری کے ساتھ ٹاپ ٹین میں جگہ بنا لی۔ فیفا کی طرف سے جاری کردہ تازہ ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر فٹبال لیگ،مانچسٹر یونائیٹڈ کی مانچسٹر سٹی کیخلاف جیت

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ )انگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں گزشتہ روز مانچسٹر یونائیٹڈ نے مانچسٹر سٹی کو 3-2سے شکست دے دی ،اس شکست سے مانچسٹر سٹی کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کیلئے انتظار لمبا ہوگیا،اگراس میچ میں فتح ملتی تو پوائنٹس ٹیبل پر اتنے نمبر ہوجاتے کہ کہ کوئی اور ٹیم سارے میچ جیت کر بھی مانچسٹرسٹی تک نہ پہنچ ...

مزید پڑھیں »

یورپا فٹبال لیگ :آرسنل نے ماسکو کلب کو ہرا دیا

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) یورپا فٹبال لیگ کے میچ میں ٹیم آرسنل نے ماسکو کلب کو یکطرفہ مقابلے کے بعد چار ایک سے ہرا دیا ہے۔ یورپا لیگ کے دلچسپ مقابلے میں آرسنل اور ماسکو کلب ان ایکشن ہوئیں۔ٹیم آرسنل کی شاندار پرفارمنس اس میچ میں بھی جاری رہی، 9 ویں منٹ میں ہی پہلا گول داغ دیا، حریف ٹیم ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز فٹبال لیگ، بارسلونا سیمی فائنل میں پہنچ گئی

بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ ) چیمپئنز فٹبال لیگ کے پہلے کوارٹر فائنل لیگ میں میسی کی ٹیم بارسلونا نے روما کو چار ایک سے ہرا دیا ہے۔ چیمپئنز لیگ کوارٹر فائنل کا پہلا لیگ بارسلونا اور روما کی ٹیموں میں جوڑ پڑا۔ بارسلونا نے زبردست پرفارمنس دکھاتے ہوئے پہلی کامیابی 38 ویں منٹ میں حاصل کی۔اس کے بعد انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

فٹبال کے فروغ کیلئے فیڈریشن کا بڑا اقدام

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کم عمر پاکستانی فٹ بالرز کو تربیت دینے 2 جرمن کوچز اسلام آباد پہنچ گئے،ٹریننگ کیمپ 24 مارچ سے 31مارچ تک لگا رہے گا ، پاسنگ ، ڈربلنگ اور شوٹنگ کی تربیت پر خاص توجہ دی جائے گی۔پاکستان میں فٹ بال کے کھیل کو فروغ دینےکے لیے بڑا قدم، اسلام آباد میں ٹریننگ کیمپ لگ گیا، دو ...

مزید پڑھیں »