“کوئٹہ ہینڈ بال کوچنگ اکیڈمی” کے نام فراڈ کا انکشاف ‘

 

 “راؤ انوار مغل کے خلاف آخری معرکہ ہونے جارہا ہے”

عنایت خان اچکزئی سپورٹس ایکٹوسٹ

لوگ مجھے مشورہ دیتے کہ انصاف کے لئے معزز عدالت جانا سودمند ہوگا میں بھی سوچتا ہو کہ عدالت کے سوا اب کوئی راستہ نہیں بچا 15 لاکھ 50 پچاس ہزار روپے “کوئٹہ ہینڈ بال کوچنگ اکیڈمی” کے نام جاری ہوتے ہیں شیر احمد اور کھبی شیر محمد “کوئٹہ ہینڈ بال کوچنگ اکیڈمی” کے کھبی چیرمین ، کھبی کوچ، کھبی ٹرینر اور کھبی “کوئٹہ ہینڈ بال کوچنگ اکیڈمی” کے مالک بن جاتے ہیں

 

کھبی “کوئٹہ ہینڈ بال کوچنگ اکیڈمی” کے نام پر مقصود چپراسی پیسے نکالتے ہیں شیر احمد ، شیر محمد اور مقصود چپراسی کا کام صرف فنڈ نکالنا ہے لیکن “کوئٹہ ہینڈ بال کوچنگ اکیڈمی” کے علاوہ بلوچستان کبڈی ایسوسی ایشن، بلوچستان ہینڈ بال ایسوسی ایشن اور بلوچستان باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اصل کرتا دھرتا موجودہ

 

صوبائی وزیر صحت بلوچستان کے موجودہ پرائیویٹ سیکریٹری اور بلوچستان میں کھیلوں کی دنیا میں راؤ انوار کے نام سے جانے والے شخصیت ہیں جنہوں نے سیکریٹری کھیل بلوچستان کے پرائیویٹ سیکریٹری کے علاوہ محکمہ پاپولیشن ویلفیر ڈیپارٹمنٹ میں بھی کافی نام کمایا انکے کرتوت کو منظر عام پر لائی جائے گی

 

 

 

error: Content is protected !!