فٹ بال

یوم یکجہتی کشمیر ،الفیصل کلب اور ہما کلب کے مابین میچ 5فروری کو ہوگا

راولپنڈی( سپورٹس لنک رپورٹ)یوم یکجہتی کشمیرکے سلسلہ میں الفیصل کلب اورہماکلب کی ٹیموں کے درمیان میچ نمائشی فٹ بال میچ 5 فروری کوکراچی کمپنی فٹ بال گرائونڈاسلام آبادمیں کھیلاجائے گا۔میچ کے اختتام پرقومی اسمبلی کے سابق رکن میاں محمداسلم کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریںگے۔الفیصل کلب کے صدرمحمدشدیرنے بتایاکہ میچ کے لئے دونوںٹیموں کے کھلاڑیوں کے ناموں کااعلان آج ہفتہ کوکیاجائیگا۔ ...

مزید پڑھیں »

کوپاڈیل رے فٹبال چیمپئن شپ،بارسلونا نے ویلنشیا کو ہرا دیا

بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ) کوپا ڈیل رے فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کی پہلی لیگ میں میسی کی ٹیم بارسلونا نے ویلنشیا کو ایک صفر سے ہرا دیا ہے۔ کوپا ڈیل رے کپ کے سیمی فائنل کے پہلے لیگ میں بارسلونا اور ویلنشیا کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ ٹیم بارسلونا نے کھیل کے آغاز سے ہی حریف گول پوسٹ ...

مزید پڑھیں »

معروف فٹبالر جیس روڈریگز کی گرل فرینڈ سے علیحدگی

میڈرڈ (سپورٹس لنک رپورٹ) اسپین کے فٹ بالر جیس روڈریگز کی اپنی گرل فرینڈ اوراہ روئز سے علیحدگی ہوگئی جنہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ 24سالہ کھلاڑی انہیں اور ان کے قبل از وقت پیدا ہونے والے بچے نیان کو اس وقت تنہا چھوڑ کر چلے گئے جب دونوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق تھے ۔

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیر لیگ،مانچسٹر سٹی کی ویسٹ بروم کو شکست دیدید

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ ) انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کے میچ میں مانچسٹر سِٹی کی ٹیم نے ویسٹ بروم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد تین صفر سے ہرا دیا ہے۔ پریمیئر لیگ کے میچ میں مانچسٹر سِٹی نے ویسٹ بروم کیخلاف پہلا گول 19ویں منٹ میں کیا۔ ٹیم مانچسٹر کے کیون ڈی برائن نے 68 ویں منٹ میں شاندار گول ...

مزید پڑھیں »

امجد زکریا – جادوگر فلائنگ ہارس اینڈ سپر سب فار لیٹ فلوریش

تحریر آغا محمد اجمل کبیر والا نے جہاں کئی نامور سیایسی شخصیتوں کو جنم دیا وہاں پر کهیل کے میدانوں خصوصا فٹ بال جیسے بین الاقوامی کهیل میں پاکستان کے ہونہار سپوت حافظ امجد زکریا زکی کا تعلق بهی کبیر والہ سے ہے. فٹ بال کے کهیل میں اس شخص نے جو کارہائے نمایاں سر انجام دیے ہیں اس پر ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد بی ڈویژن فٹبال لیگ،کارواں اور ایلیٹ کلب سیمی فائنل میں داخل

اسلام آباد(نواز گوہر سے ) کارواں کلب او ایلیٹ کلب نے اسلام آباد مریڈین بی ڈویژن فٹ بال لیگ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی، ٹی اینڈ ٹی گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل میں کارواں کلب کے گلگت بلتستان کلب کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، ...

مزید پڑھیں »

ایف اے فٹبال کپ،چیلسی نے نیو کاسل کو بآسانی شکست دیدی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) ایف اے فٹبال کپ کے میچ میں چیلسی کی ٹیم نے نیو کاسل کو یکطرفہ مقابلے کے بعد تین صفر سے ہرا دیا ہے۔ ایف اے کپ کے میچ میں چیلسی نےنیو کاسل کیخلاف پہلا گول 31 ویں منٹ میں کیا۔ 44 ویں منٹ میں چیلسی نے ایک بار پھر شاندار گول کر کے اپنی برتری ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم کا نمائشی میچ

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) کک آف ٹیم نے مسلم ہینڈز فٹ بال کلب کے ساتھ  جناح پارک میں واقع اپنے گرائونڈ پر ایک دوستانہ فٹ بال میچ کی میزبانی کی۔ ایونٹ کو پاکستان آرمی کا تعاون حاصل تھا اور اس میں آرمی کے سینئر افسران نے شرکت کی۔ پاکستان سٹریٹ چلڈرن فٹ بال ٹیم روس میں منعقدہ ’’مستقبل کا دارومدار آپ ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی نے اپنا سفر شروع کردیا

فیفا ورلڈ کپ 2018 کی ٹرافی تین فروری کو پاکستان پہنچے گی ۔ٹرافی نے لندن سے اپنے سفر کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے جو اپنے طویل دورے کے دوران دنیا کے چھ براعظموں کے 51 ملکوں کے 91 شہروں کا دورہ اور ایک لاکھ 52 ہزار کلومیٹر کا سفر9 ماہ میں طے کرے گی ۔ لندن میں منعقدہ ایک تقریب ...

مزید پڑھیں »

لیژر لیگس،عاقب کی دو میچوں میں دو ہیٹ ٹرکس

عاقب کی دونوں میچوں ہیٹ ٹرک کی بدولت حاجی صمد ایف سی نے لیژر لیگس میں موسیٰ لاشاری کو دونوں میچوں میں شکست دیدی۔ لیگ کے چوتھے رائؤنڈمیں 100میچز کھیلے گئے۔ گبول پارک لیاری میں حاجی عبدالصمد میموریل ایف سی نے لیاری کی معروف ٹیم موسیٰ لاشاری کو دونوں میچوں میں شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کی جس کے ...

مزید پڑھیں »