فٹ بال

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے109 اضلاع میں کلبز سکروٹنی کا عمل مکمل کرلیا

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے انتخابات کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے 109 اضلاع میں کلبز سکروٹنی کا عمل مکمل کرلیا جبکہ 33 اضلاع کی جانچ پڑتال کے لیے ڈسٹرکٹ چیمپیئن شپ ہونا باقی ہے۔ آل پاکستان ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کے تحت گذشتہ ہفتے سات مختلف وینوز پر 61میچ کھیلے گئے،ابھی تک 1769مقابلوں کا انعقاد کیا جاچکا ہے۔ یاد رہے کہ پی ...

مزید پڑھیں »

کے پی ٹی فٹبال گراؤنڈ میں ساؤتھ افریقی کلب اور کراچی یونائٹڈ کے درمیان خیر سگالی میچ

کے پی ٹی فٹبال گراؤنڈ میں ساؤتھ افریقی کلب اور کراچی یونائٹڈ کے درمیان خیر سگالی میچ   کے پی ٹی سپورٹس کمپلیکس فٹبال گراؤنڈ میں امدمیزولا یونائٹڈ کلب اور کراچی یونائٹڈ کلب کے ما بین چیر سگالی میچ کھیلا گیا جسے امدمیزولا یونائٹڈ نے 3-1 گول سے جیت لیا ہے۔ میچ کو دیکھنے اور کھیل کو فروغ دینے کے ...

مزید پڑھیں »

ایشیاء کپ فٹبال 2023; اردن ،کوریا اور عراق کی کامیابی

ایشیاء کپ فٹبال 2023کا چوتھے دن مزید تین میچوں کا فیصلہ۔ اردن ،کوریا اور عراق کی کامیابی۔ رپورٹ ; شکیل الرحمان دوحہ قطر   الوکرہ کے الجنوب اسٹیڈیم میں اردن نے AFC ایشین کپ قطر ™ 2023 گروپ ای مہم کا شاندار آغاز پیر کو ملائیشیا کے خلاف 4-0 سے جیت کے ساتھ کیا۔ اردن اس فتح کا بھرپور حقدار ...

مزید پڑھیں »

اے ایف سی ایشین کپ قطر ؛ آسٹریلیا نے بھارت کو 0-2سے شکست دی۔

اے ایف سی ایشین کپ قطر 2023 کے دوسرے دن تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ آسٹریلیا نے بھارت کو 0-2سے شکست دی۔ چین تاجکستان کا میچ 0-0سے اور سیریا ازبکستان کا میچ بھی بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ دوحہ قطر (شکیل الرحمان) دوحہ قطر کے مقام پر جاری ایشین فٹبال کپ کے دوسرے روز تین میچ کھیلے گئے۔پہلے میچ ...

مزید پڑھیں »

انعامات کی تقسیم میں تاخیر سے خیبرپختونخوا خواتین کی فٹ سال ٹیم مشکلات کا شکار

انعامات کی تقسیم میں تاخیر سے خیبرپختونخوا خواتین کی فٹ سال ٹیم مشکلات کا شکار مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا کی خواتین کی فٹ سال ٹیم ابھی تک گزشتہ سال منعقدہ قومی مقابلوں میں اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے انعامی رقم کی منتظر ہے۔ مقابلے مکمل ہونے کے باوجود خواتین کھلاڑیوں کو ان کی کامیابیوں کے لیے اعلان کردہ تین لاکھ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے 96 اضلاع میں کلبز سکروٹنی کا عمل مکمل کر لیا.

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کی جانب ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے 96اضلاع میں کلبز سکروٹنی کا عمل مکمل۔  پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کی جانب ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے 96اضلاع میں کلبز سکروٹنی کا عمل مکمل کرلیا گیا، آل پاکستان ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کے تحت 6 اور 7جنوری کو 13اضلاع کے مختلف وینوز پر 158میچ کھیلے گئے، کسی ...

مزید پڑھیں »

ٹیم زی نے کراچی یونائٹڈ اوپن یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا، اسعد کھوکھر مین آف دی ٹورنامنٹ قرار

  ٹیم زی نے کراچی یونائٹڈ اوپن یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا، اسعد کھوکھر مین آف دی ٹورنامنٹ قرار   کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے تعلق رکھنے والی فٹبال ٹیم زی نے کراچی یونائیٹڈ اوپن یوتھ فوٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں کراچی کی بہترین اور مضبوط ٹیم لیاری مارکھور ایف سی کو ایک گول سے ہراکر ٹورنامنٹ جیت لی، ...

مزید پڑھیں »

ساتویں نیشنل فٹسال چیمپئن شپ کا ٹائٹل بلوچستان کے نام

  ساتویں نیشنل فٹسال چیمپئن شپ کا ٹائٹل بلوچستان کے نام  بلوچستان کی ٹیم نے ایک سنسنی خیز اور سخت مقابلے کے بعد مقابلہ برابر ہونے کی صورت میں ٹاس کی بنیاد پر ساتویں نیشنل فٹسال چیمپئن شپ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا-   تفصیلات کے مطابق کوئیٹہ میں منعقدہ مذکورہ مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان پولیس کی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ بینک کی ٹیم کا جافا گرلز فٹبال کلب اور ککڑی اسپورٹس کمپلیکس لیاری کا دورہ.

    ورلڈ بینک کی ٹیم کا جافا (گرلز) فٹبال کلب اور ککڑی اسپورٹس کمپلیکس،لیاری کا دورہ۔   جافا کلب کی گرلز کھلاڑیوں کے مسائل سنے اور جافا گرلز کی تمام مسائل حل کرنے کی ہدایت دی اور مستقبل میں بھی ہر قسم کی مدد کا یقین دہانی کرائی۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر ورلڈ بینک کی ٹیم نے جافا گرلز ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

فرینڈز فٹبال کلب کے وفد کی چئیرمین گلبرگ ٹاؤن فاروق نعمت اللّٰہ سے ملاقات.

  فرینڈز فٹبال کلب کے وفد کی چئیرمین گلبرگ ٹاؤن، فاروق نعمت اللّٰہ سے ملاقات۔   فرینڈز فٹبال کلب گراونڈ کی لیولنگ اور مینٹیننس کے حوالے سے چند گذارشات پیش کیں جس پر فاروق نعمت اللّٰہ چئیرمین گلبرگ ٹاؤن نے اپنے مکمل تعاون کی یقین دھانی کرائی۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فرینڈز فٹبال کلب کے وفد نے اپنے صدر عبدالواجد کی ...

مزید پڑھیں »