فٹ بال

انٹریونیورسٹی کےزون بی فٹبال ٹورنامنٹ شروع ہوگیا

ایچ ای سی کےزیراہتمام انٹریونیورسٹی کے زون بی فٹبال ٹورنامنٹ شروع ہوگیا،پہلامیچ اسلامیہ کالج اوضرسیکاس یونیورسٹی اور( یوای ٹی ) یونیورسٹی انجینیرنگ آف ٹیکنالوجی اور ایگریکلچرل یونیورسٹی پشاورکی ٹیموں کے مابین کھیلاگیا۔پرووائس چانسلرڈاکٹرعلی محمد اسلامیہ کالج نے افتتاح کیا۔اس موقع پراسلامیہ کالج کےڈائریکٹرسپورٹس علی ہوتی بھی موجود تھے۔ہاییرایجوکیشن کمیشن کےزیراہتمام انٹرورسٹی فٹبال ٹورنامنٹ میں آٹھ یونیورسٹی کی ٹیموں نے حصہ ...

مزید پڑھیں »

میسی سمیت 5 کھلاڑی بجلی کی تاروں سے ٹکرانے سے بال بال بچ گئے

فٹبال ورلڈ کپ کی جیت کا جشن منانے میں مصروف ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی سمیت 5 کھلاڑی حادثے سے بال بال بچ گئے۔ورلڈ کپ 2022 کی فاتح ٹیم ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔اس دوران کھلاڑیوں کو لے کر چلنے والی بس کے چاروں اطراف دور دور تک شائقین ارجنٹینا کے جھنڈے لہراتے اور ...

مزید پڑھیں »

فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ بیلن ڈی اور جتینے والے ریال میڈرڈ کے فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما نے ورلڈکپ میں ارجنٹینا کے ہاتھوں شکست کے بعد ہنگامہ خیز عالمی کیرئیر سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کریم بینزیما نے فرانس کی جانب سے 97 میچوں میں حصہ لیا اور 37 گولز اسکور کیے، ...

مزید پڑھیں »

ارجنٹائن کی جیت پر بلاول بھٹو کی مبارکباد

چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے  ارجنٹینا کی جیت پر لیاری میں ہونے والے جشن کی ویڈیو شیئرکردی۔ایک ٹوئٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے ارجنٹینا کو ورلڈکپ جیتنے پرمبارک باد دی، ان کا کہنا تھا کہ لیاری کی جانب سے،کراچی کی جانب سے اور پاکستان کی جانب سے ارجنٹینا کو مبارک ہو۔   خیال رہے کہ ...

مزید پڑھیں »

میسی نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے ٹورنامنٹ کے دوران جارحانہ کھیل پیش کر کے ایک بار پھر گولڈن بال کا اعزاز حاصل کر لیا۔ورلڈ کپ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے لیونل میسی فیفا ورلڈ کپ میں 2 بار گولڈن بال کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔رواں سال قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، ارجنٹائن دفاعی چیمپئن فرانس کو پینلٹی ککس پر شکست دیکر چیمپئن بن گیا

قطر میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹائن نے فرانس کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینلٹی ککس پر شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا ہے، فرانس اور ارجنٹائن کے درمیان میچ انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز پورے میچ میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کا بھرپور مقابلہ کیا ، 1986 کے بعد یہ پہلا ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلین لیگ کے دوران تماشائیوں کا حملہ، میچ منسوخ

میلبرن میں آسٹریلین لیگ(اے لیگ)کے فائنل کے دوران تماشائیوں کے حملے میں کھلاڑی اور ریفری کے زخمی ہونے کے بعد انتظامیہ نے میچ منسوخ کر دیا۔اے لیگ کے میلبرن سٹی اور میلبرن وکٹری کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے فائنل میچ کے 22 ویں منٹ کے دوران تماشائیوں نے گرائونڈ میں داخل ہو کر میلبرن سٹی کے گول کیپر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل فٹبال چیلنج کپ یکم جنوری سے شروع ہو گا

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل فٹبال چیلنج کپ یکم جنوری سے شروع ہو گا۔پی ایف ایف کے مطابق ٹورنامنٹ کے میچز راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ، چمن، کراچی، لاہور، فیصل آباد اور بہاولپور میں کھیلے جائیں گے ، میگا ایونٹ میں 32 ٹیمیں شرکت کریں گی جنہیں 8 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔پہلے مرحلے کے میچز یکم جنوری سے ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، کروشیا نے مراکش کو شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں کروشیا نے تیسری پوزیشن کیلئے کھیلے جانے والے مقابلے میں مراکش کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے، کروشیا کی ٹیم جو چار سال قبل ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں فرانس کے ہاتھوں ہار گئی تھی نے مراکش کیخلاف بہترین ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں 48 ٹیمیں شرکت کرینگی

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈکپ 2026 کے فارمیٹ پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہے۔فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو نے تصدیق کی ہے کہ قطر میں جاری ورلڈ کپ میں چار ٹیموں پر مشتمل گروپ والے فارمیٹ کی کامیابی کے بعد گورننگ باڈی 2026 کے ورلڈ کپ کے فارمیٹ پر نظر ثانی کرے گی۔قطر میں جاری ورلڈکپ میں ...

مزید پڑھیں »