فٹ بال

پشاورفٹ لیگ سیزن فائیو کے سلسلے میں یوتھ گلیم ویلفیئر آرگنائزیشن کے پانچ رکنی وفدکی کمشنر پشاورڈویژن ریاض مسعود سے ملاقات

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاورفٹ لیگ سیزن فائیو کے سلسلے میں یوتھ گلیم ویلفیئر آرگنائزیشن کے پانچ رکنی وفدکی کمشنر پشاورڈویژن ریاض مسعود سے ملاقات،ملاقات میںفٹ بال کوکامیاب بنانے اور پورے سیزن کو ن نوجواں کومنشیات کی لعنت سے بچانے اوربچوں کواس کے مضراثرات سے حوالے سے بطور آگاہی مہم منسوب کرانے کافیصلہ، اس سلسلے میں چیئرمیں یوتھ گلیم ویلفیئر آرگنائزیشن گل حیدر ...

مزید پڑھیں »

پنجاب انٹر ڈویژنل سوکر فٹ سال چیمپئن شپ 23 جون سے شروع ہو گی

پنجاب سوکر فٹ سال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پنجاب انٹر ڈویژنل سوکر فٹ سال چیمپئن شپ 23 جون سے ساہی وال میں شروع ہو گی۔ گذشتہ روز پنجاب سوکر فٹ سال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری چوہدری منیر احمد نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور چیمپئن شپ میں پنجاب بھر کے نو ...

مزید پڑھیں »

رونالڈو کے مانچسٹر یونائیٹڈ کو چھوڑنے کا امکان

پرتگالی سٹرائیکر کرسچیانو رونالڈو کے مانچسٹر یونائیٹڈ کو چھوڑنے کا امکان ہے۔رونالڈو رواں فٹ بال سیزن کے 38 میچوں میں 24 گول کر چکے جن میں 18 مرتبہ گیند کو انگلش پریمیئر لیگ کے دوران جال میں پہنچایا۔ذرائع کے مطابق ان کے ایجنٹ جارج مینڈس مانچسٹر یونائیٹڈ کو چھوڑ نے کے لئے نئے کلب کی تلاش کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ،تمام 32 ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا

فٹبال کے عالمی میلے فیفا ورلڈکپ 2022 کے لیے تمام 32 ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا۔ رواں برس قطر میں شیڈول اس ایونٹ کے لیے کوالیفائی کرنے والی آخری ٹیم کوسٹاریکا ہے۔کوسٹاریکا نے انٹرکونٹی نینٹل پلے آف مقابلے میں نیوزی لینڈ کو 0-1 سے شکست دی۔ اس فتح کے ساتھ اس نے فیفا ورلڈکپ 2022 کے لیے کوالیفائی کیا اور گروپ ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا نے پیرو کو پینلٹی ککس پر شکست دیکر فٹبال عالمی کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

آسٹریلیا نے رواں سال قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا، آسٹریلیا نے پیرو کو پینلٹیز پر 4 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرایا۔آسٹریلین فٹبال ٹیم قطر ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے والی 31 ویں ٹیم بن گئی۔   پلے آف میں آسٹریلیا کا مقابلہ پیرو سے ہوا، مقررہ وقت میں کوئی ٹیم گول نہیں کرسکی، ...

مزید پڑھیں »

انڈر 15 فٹ بال چیمپئن شپ کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ اختتام پذیر

ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے جاری ہونے انڈر 15والا فٹ بال چیمپئن شپ کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ اختتام پذیر ہوا جو الشمس فٹبال کلب کوج البدر فٹ بال کو دو صفر سے ہرا کر ٹرافی اپنے نام کر لیا اختتامی تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبدالولی خان صاحب ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ابرار احمد صاحب آل سپورٹس ایسوسییشن ...

مزید پڑھیں »

کرسٹیانو رونالڈو کے خلاف ریپ کی درخواست خارج

امریکی جج نے فٹبال سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کے خلاف ریپ کی درخواست خارج کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فٹبال سپر اسٹار کے خلاف درخواست نیواڈا کی خاتون نے دائر کی تھی۔خاتون نے الزام لگایا تھا کہ رونالڈو نے 2009 میں لاس ویگاس کے ہوٹل میں زیادتی کی کوشش کی تھی۔خبر ایجنسی کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے خاتون ...

مزید پڑھیں »

دوسرا دوستی فٹ بال کپ اختتام پذیر

ڈائریکٹور یٹ آف یوتھ آفیئرز خیبر پختونخوا کے زیراہتمام دوسرا دوستی فٹ بال کپ اختتام پذیرہوگیا،دارلعلوم تعلیم القرآن نے ٹرافی اپنے نام کرلی، قیوم سپورٹس کمپلکس پشاور میں دینی مدارس اور اقلیتی یوتھ کے مابین منعقدہ دوستی فٹ بال کپ کے فائنل میچ میں مدرسہ تعلیم القرآن بارہ گیٹ پشاور کی ٹیم نے اقلیتی برادری کی ٹیم کرشنا نوشہرہ کو ...

مزید پڑھیں »

یوئیفا نیشن کپ، اٹلی نے ہنگری کو شکست دیدی

یورپی چیمپئن اٹلی نے یوئیفا نیشن کپ کے گروپ اے تھری میں ہنگری کو دو ایک سے شکست دیکر ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ہے، اٹلی کی ٹیم نے اپنے کھلاڑی نیکولو بریلا کی جانب سے گول کیساتھ برتری حاصل کی جبکہ اٹلی کی جانب سے دوسرا گول لورنزو پیلیگرینی نے سکور کیا، ہنگری کی ٹیم جس نے ہفتے کے روز ...

مزید پڑھیں »

شہید بے نظیر بشیر بھٹو یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ‘آل برادرز ملیر کی کامیابی

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)سندھ اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام جاری شہید بے نظیر بھٹو یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ میں آل برادرز ملیر نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کے شہرت یافتہ کلب موسی لاشاری ایف سی کو ایک گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا‘ کے ایم سی اسٹیڈیم کے سبزہ زار پر ہونے والا یہ ...

مزید پڑھیں »