فٹ بال

نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر –

نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر ہےایتھلیٹکس میں پاکستان آرمی نے 870 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی – پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار ہے تمام ایونٹس مکمل ہونے والے ہیں گیمز آج ختم ہوں گی۔ پاکستان آرمی 140، گولڈ، 116 سلور، 76برونز میڈلز ...

مزید پڑھیں »

کرسٹینا رونالڈو کا ایک اور شاندار کارنامہ

بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ)اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم پرتگال نے لیتھوینیا کو 6-0 سے شرمناک شکست دے کر یورو 2020 ٹورنامنٹ کی راہ ہموار کردی ۔فٹبال میچ میں لیتھوینیا کے خلاف پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے حریف کو تگنی کا ناچ نچا دیا، شاندار ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے ٹیم کو بھی فتح سے ہمکنار کیا۔رونالڈو کی انٹرنیشنل گول کی ...

مزید پڑھیں »

33 ویں نیشنل گیمز،پاکستان آرمی 123 گولڈ کے ساتھ پہلے نمبر پر .

33 ویں نیشنل گیمز،پاکستان آرمی 123 گولڈ کے ساتھ پہلے نمبر پر  واپڈا 98 گولڈ کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی تیسری پوزیشن پر ہے  پشاور (سپورٹس رپورٹر)پشاور میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی 123 گولڈ ، 99 سلور اور 65 برائونز میڈلز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر سب آگے، پاکستان واپڈا بدستور 98 گولڈ ، 73 سلور اور54 ...

مزید پڑھیں »

33 ویں نیشنل گیمز میں 93 گولڈ کے ساتھ آرمی کی برتری برقرار، واپڈا کی دوسری پوزیشن

پشاور (سپورٹس رپورٹر) پشاور اور صوبے کے دیگر شہروں میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی 93 گولڈ، 72 سلور اور 43 برونز میڈلز کے ساتھ برتری برقرار ہے،  واپڈا 72 گولڈ، 58 سلور اور 48 برونز میڈلز کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی 12 ، گولڈ، چار سلور اور تین برونز میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

انٹر اسکول گرلزانڈر12 فٹسال‘ حق اکیڈمی فاتح ٹرافی کی حقدار بن گئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) حق اکیڈمی نے میزبان بے ویواے اسکول کلفٹن کو 1-4سے شکست دے کر چوتھا انٹر اسکول انڈر12گرلز فٹسال ٹورنامنٹ 2019کی فاتح ٹرافی مہمان خصوصی پرنسپل عادل شیخ سے حاصل کی ۔قبل ازیں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں بے ویواے کلفٹن نے دی لرننگ ٹری اسکول کو 0-1 جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں حق اکیڈمی نے فروبیل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی فٹ بال کو اپنی خدمات دینے کو تیار ہوں، کاکا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)برازیل کے اسٹار فٹ بالر رکارڈوکاکا نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی فٹ بال کو اپنی خدمات دینے کو تیار ہیں، پاکستان میں فٹ بال کا بہت زیادہ ٹیلنٹ ہے جسے پالش کرنے کے لیے اکیڈمیز بنانا ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ کرکٹ گیند کی طرح ہر بچے کو فٹ بال دینا ہوگی،انہوں نے پاکستان آمد ...

مزید پڑھیں »

نارملائزیشن کمیٹی کے شفاف الیکشن سے اہل افراد سامنے آئیں گے‘ فداالرحمن

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان میں فٹبال کی ترقی کیلئے فیفا کی جانب سے نامزد کردہ ناملائزیشن کمیٹی کو جو اختیارات حاصل ہے اس سے توقع کی جاسکتی ہے کہ پاکستان میں فٹبال کھیل پر چھائی سیاہ رات کا خاتمہ عنقریب ہے۔1989اسلام آباد، 1991سری لنکا سیف گیمز گولڈ میڈلسٹ اور 1987سیف گیمز انڈیا میں برانز میڈلسٹ کے علاوہ قائد اعظم انٹرنیشنل ...

مزید پڑھیں »

الفا کالج اسپورٹس فیسٹول کراچی 2019

الفا کالج اسپورٹس فیسٹول‘تھرو‘باسکٹ‘ٹیبل ٹینس اور شطرنج کے مقابلےشطرنج میں دی لائسیم‘ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن اورتھروبال میں نکسر کالج کی پہلی پوزیشن کراچی (اسپورٹس رپورٹر) الفا کالج اسپورٹس فیسٹول 2019میں اسکول اور کالجز کی ٹیمیں انڈر17اورانڈر19بوائز اور گرلز 10ایونٹ میں حصہ لے رہی ہیں۔ فیسٹول کے چھٹے روزدونوں کیٹیگریز میں الفا کالج اور الفا کور میں تھرو بال، ٹیبل ٹینس، باسکٹ ...

مزید پڑھیں »

یکجہتی کشمیر فٹبال‘ گلشن اتحاد نے برما آفریدی کو شکست دے کر افتتاحی میچ جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) گلشن اتحار کورنگی نے دلچسپ مقابلے کے بعد برما آفریدی کو 0-2سے شکست دے کر یکجہتی کشمیر فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاحی نمائشی میچ جیت لیا۔ آباد کے سابق وائس چیئرمین عبدالکریم آدھیا اور موجود چیئرمین آباد عبدالرحمن نے گیند کو کک لگا کر ٹورنامنٹ کا رسمی افتتاحی کیا ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے ...

مزید پڑھیں »

چوتھا انٹر سکول فٹسال انڈر12گرلز فٹبال ٹورنامنٹ کا کل سے آغاز

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) لیثرلیگز کے تعاون سے بے ویو اکیڈمی، کلفٹن کے زیر اہتمام چوتھا انٹر اسکول انڈر12گرلز فٹسال ٹورنامنٹ کا کل (منگل) سے آغاز ہورہا ہے ۔ جس میں 8ٹیمیں شرکت کریں گی ۔ جنہیں 2گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ گروپ ’اے‘ بے ویو اکیڈمی، ڈیل سول، بے ویو پی ای ایس ایچ ایس فروبیل جبکہ گروپ ...

مزید پڑھیں »