فٹ بال

لائنل میسی نے بارسلونا کو لالیگا کا چیمپئن بنا دیا

بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ)بارسلونا نے لیگ میں83 پوائنٹس کے ساتھ 26ویں مرتبہ لالیگا کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔لائنل میسی نے بارسلونا کو لالیگا کا چیمپئن بنا دیا،میسی نے Levante کے خلاف دوسرے ہاف میں میچ کا فیصلہ کن گول کیا ۔بارسلونا نے Levante کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ۔ پہلے ہاف میں تو کوئی ٹیم گول نہ کر ...

مزید پڑھیں »

امجد زکریا – جادوگر فلائنگ ہارس اینڈ سپر سب فار لیٹ فلوریش

تحریر آغا محمد اجمل کبیر والا نے جہاں کئی نامور سیایسی شخصیتوں کو جنم دیا وہاں پر کهیل کے میدانوں خصوصا فٹ بال جیسے بین الاقوامی کهیل میں پاکستان کے ہونہار سپوت حافظ امجد زکریا زکی کا تعلق بهی کبیر والہ سے ہے. فٹ بال کے کهیل میں اس شخص نے جو کارہائے نمایاں سر انجام دیے ہیں اس پر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انٹرسٹی فٹبال چمپئن شپ کا بہاولپور اور ملتان میں بیک وقت آغاز

بہاولپور(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل انٹر سٹی فٹبال ٹورنامنٹ کا رنگا رنگ آغاز برقی قمقموں کی روشنی میں ڈرنگ اسٹیڈیم بہاولپور کے سرسبز گراؤنڈ پر ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر بہاولپور شاہزیب سعید نے گیند کو کک لگا کر ٹورنامنٹ کا رسمی افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈی ایف اے بہاولپور کے منتخب عہدیداران و ممبران کے علاوہ ...

مزید پڑھیں »

انٹرسٹی فٹبال ٹورنامنٹ ،دوسرے مرحلے کیلئے اسلام آباد گرین کی 22رکنی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن نے انٹر سٹی فٹ بال ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے کے لئے 22 رکنی اسلام آباد گرین کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے، اسلام آباد ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے 22 رکنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایاکہ ...

مزید پڑھیں »

نیمار پر تین میچوں کی پابندی عائد، فٹبالر نے ایسی کیا حرکت کر ڈالی؟

پیرس (سپورٹس لنک ین رپورٹ)یونین آف یورپین فٹبال ایسوسی ایشن (یوئیفا) نے پیرس سینٹ جرمینز کے میچ آفیشل کی بے عزتی کرنے پر نیمار پر چیمپیئنز لیگ کے 3 میچز کی پابندی عائد کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق یورپی فٹبال کی گورننگ باڈی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’نیمار میچ آفیشل ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انٹر سٹی فٹبال چمپئن شپ ‘ فائنل راؤنڈ کاآج سے ملتان اور بہاولپور میں بیک وقت آغاز

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل انٹرسٹی فٹبال چمپئن شپ 2019کا فائنل راؤنڈ آج (ہفتہ) سے ملتان اور بہاولپور کے سرسبز اور خوبصورت میدانوں پر شائقین کی توجہ کا مرکز بنے گا۔ملک کے 12مختلف مقامات پر مقامی سٹی کی ٹیموں کو کوالیفائنگ راؤنڈ کھلائے گئے اور 12ٹیموں نے فائنل راؤنڈ میں شرکت کیلئے ملتان اور بہاولپور ...

مزید پڑھیں »

گراس روٹ لیول پر کردار سازی کی اہمیت

تحریر : آغا محمد اجمل کھلاڑیوں میں کردار سازی کے حوالے سے جب ہم حدود متعین کرتے ہیں تو سب سے پہلے وہ اخلاقیات ہوتی ہیں جن کی نوعیت عالمگیری ہوتی ہے۔ دوسری سماجی اقدار ہوتیں ہیں اور تیسری مزہبی۔ ان مندرجہ بالا حدود کو مدِنظر رکھتے ہوئے درجہ بہ درجہ کھلاڑیوں کو ان اقدار سے روشناس کروانا چاہیے۔ عالمگیری ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی فٹ بال میں گروپ بندی کا شاخسانہ——— معاشی بدحالی کا پراونہ

آغا محمد اجمل، سابقہ میڈیا مینجر پاکستان فٹ بال فیڈریشن پاکستانی فٹ بال جو کہ1994 میں فیفا ورلڈ رینگنگ میں142ویں نمبر پر تھا گروپ بندی اور ’اچے شملے (Bigwigs)کی وجہ سے اب 2019 میں204 ویں نمبر پر آگیا ہے۔پاکستان میں فٹ بال کی زبوں حالی اور تنزلی کی بنیادی وجہ ا’وچے شملے کی کرسی صدارت پر براجمان ہونے کی فطری ...

مزید پڑھیں »

لیثررلیگز‘ اے ایف سی اور کراچی لونا نے انٹراسٹی چمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اے ایف سی نے بحیثیت چمپئن اور کراچی لونا نے رنر اپ کی حیثیت سے لیثررلیگز سکس اے سائیڈ انٹرا سٹی چمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ کراچی یونائیٹڈ فٹبال اسٹیڈیم کلفٹن پر کھیلی جانے والی 10ٹیموں پر مشتمل لیگز میں اے ایف سی کی ٹیم ناقابل شکست رہی جس نے اپنے تمام 9میچوںمیں کامیابی سمیٹی اور 18پوائنٹس ...

مزید پڑھیں »

معروف فٹ بالر آئن رش کی وفد کے ہمراہ وزیر کھیل، سیکرٹری سپورٹس پنجاب اورڈی جی سپورٹس پنجاب سے ملاقات

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹ بال کے معروف برطانوی کھلاڑی آئن رش اور نامور برطانوی باکسر سپنسر فیرون سمیت 7رکنی وفد نے صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی، سیکرٹری سپورٹس پنجاب ندیم محبوب اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور سے پیر کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی، وفد میں یائیسہ ریکارڈوسمز، سموئیل جان ڈی لاہائے، ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!