مضامین

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن پر بلاوجہ تنقید

(محمد ثاقب الرحمٰن ۔ ٹوکیو جاپان) ٹوکیو اولمپکس میں نجمہ پروین کی ہار کے بعد وفاقی وزیر کھیل فہمیدہ مرزا نے کھل کر ٹی وی انٹرویومیں میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو ناکامیوں اور اتھلیٹس کی بری کارکردگی کا ذمہ دار قرار دیا۔ میڈیا میں بھی پاکستان اولمپک کمیٹی کے صدر عارف حسن کو تنقید کا سامنا بنایا گیا۔ جبکہ ...

مزید پڑھیں »

ادب، کھیلوں پر کالم نگاری اور اعدادوشمار کے ماہرین میں مظہر جبل پوری کو ایک منفرد مقام حاصل

تحریر: اصغر عظیم، سیکریٹری سجاس پاکستان میں قومی کھیل ہاکی کی تاریخ جب بھی لکھی جائے گی اس میں کھلاڑیوں، افیشلز اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عہدیداروں کے ساتھ ایک نام مظہر جبل پوری کا ضرور شامل ہوگا۔ اپنے کام کی وجہ سے ادب، کھیلوں پر کالم نگاری اور اعدادوشمار کے ماہرین میں مظہر جبل پوری کو ایک منفرد مقام ...

مزید پڑھیں »

ٹوکیو اولمپکس میں ناقص کارکردگی۔۔کھیلوں کا احتساب اب وقت کی ضرورت

اختر علی خانپاکستان میں کھیلوں کا جو حال ہے اس کیلئے کوئی زیادہ لمبی کہانی سنانے کی ضرورت نہیں ہے، جاری ٹوکیو اولمپکس میں شریک اتھلیٹس کی کارکردگی دیکھ لیں آپ کو پاکستان میں کھیلوں کے معیار کا بخوبی اندازہ ہو جائے گا، ہمارے ملک میں جب بھی کھیلوں کی بات کی جاتی ہے تو بات کرکٹ سے شروع ہو ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کا ”پروفیسر” اور کتنا عرصہ کھیلے گا؟

اختر علی خانکیا عمر کیساتھ کرکٹ کھیلنے کا تعلق ہے؟یہ وہ سوال ہے جس کا جواب دینا اتنا آسان نہیں، اگر آپ فاسٹ بائولر ہیں تو واقعی کرکٹ کے ساتھ عمر کا تعلق بنتا ہے،کیونکہ وقت کے ساتھ ساتھ آپ کے جسم میں وہ مضبوطی اور پھرتی نہیں رہتی جو ایک فاسٹ بائولر کیلئے ضروری ہوتی ہے، اگر آپ سپنر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان۔۔۔۔22 رکنی دستہ۔۔10 کھلاڑی۔۔ 12 آفیشل۔۔۔۔ آبادی 23 کروڑ

تحریر : مدثر ہارون2021 ٹوکیو اولمپک میں کل 35 سپورٹس ہیں جن کے 400 ایونٹس ہوں گے۔ پاکستانی دستہ صرف 6 کھیلوں کے 10 ایونٹس میں حصہ لے گا جس میں سے 3 ایونٹس پسٹل شوٹنگ کی مختلف کیٹیگری ہیں، اور باقی جوڈو، سوومنگ، بیڈمنٹن، ویٹ لفٹنگ وغیرہ ہیں۔ تھوڑی سی تحقیق کریں تو پتہ چلے گا کے اولمپک میں ...

مزید پڑھیں »

کھیل ‘ ایسوسی ایشنز اور قبضہ مافیا

مسرت اللہ جان کھیل کا میدان کھلاڑیو ں کیلئے زندگی کی مانند ہوتا ہے اور کھلاڑیوں کی زندگی کرونا کے باعث گذشتہ کم و بیش دو سال وینٹی لیٹر پر ہے اسی وینٹی لیٹر پر بعض کھیل تو جیسے کرونا کا شکار ہوگئے ہیں جبکہ بعض کھیل زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے ‘ حکومت کی سرپرستی میںتو کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر کو ضائع ہونے سے بچایا جائے۔۔۔

اختر علی خانپاکستان کرکٹ بورڈ ایک جانب نوجوان کرکٹ ٹیلنٹ کو تلاش کرکے پاکستان سپر لیگ اور پھر قومی اور بین الاقوامی سطح پر روشنا کرا رہا ہے، اس کی زیادہ مثالیں دینے کی ضرورت نہیں ہے شاہنواز دھانی بڑی مثال ہیں جبکہ یہی پاکستان کرکٹ بورڈ کچھ کرکٹرز کے مستقبل کو بھی دائو پر لگانے پر تلا ہوا ہے ...

مزید پڑھیں »

فہمیدہ مرزا کے نام کھلاڑیوں کا خط

مسرت اللہ جان آپ کی بطور آئی پی سی وزارت پر ہم بہت خوش تھے کہ کم از کم کھیلوں کو فروغ حاصل ہوگا اور حق دار کو حق ملنے کے ساتھ ساتھ جھوٹے اور فریبی لوگوں سے نجات ملے گی . جوجعلی ڈاکومنٹیشن اور میڈیکل بل جمع کرکے لاکھوں روپے اڑاتے تھے.لیکن اب ہم کھلاڑی مایوسی کا شکار ہوگئے ...

مزید پڑھیں »

تمام کوششیں ناکام،حکومت فیفا ہائوس کا قبضہ چھڑانے میں ناکام

اختر علی خانپاکستان فٹبال فیڈریشن کے معاملات کا اونٹ کسی کروٹ بیٹھنے کا نام ہی لے رہا ہے، عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے معطلی اور اس کی توثیق کے باوجود پاکستان میں فٹبال کے کھیل کو چلانے والوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی اور اب تک اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے کوئی بھی مثبت پیش رفت ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بائولر محمد عباس کواچھی کارکردگی کا صلہ مل گیا

اخترعلی خانپاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کیلئے ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈز کا اعلان کردیا ہے، کچھ کھلاڑیوں کو ڈراپ کیا گیا ہے اور کچھ کو دوبارہ ٹیم کا حصہ بنایا گیاہے، چیف سلیکٹر محمد وسیم نے ٹیسٹ سکواڈ میں فاسٹ بائولر محمد عباس کو قومی سکواڈ کا حصہ بنایا ...

مزید پڑھیں »