مضامین

اٹھارھویں ترمیم ، کھیلوں کی تنظیمیں اور موجودہ صورتحال

مسرت اللہ جان کھیلوں کا شعبہ واحد شعبہ ہے جس میںہر طرف سے ہر طرح کا کھیل جاری ہے ، خواہ وہ وفاق کی طرف سے ہو یا صوبوں کی طرف سے ، اٹھارھویں ترمیم کے بعد اس وزارت کھیل کا حال ہے کہ فنڈز تو ہیں لیکن خرچ کہاں ہورہے ہیں اس کا اندازہ کسی کو نہیں ، ہاں ...

مزید پڑھیں »

کھیل کیلئے ایلیٹ کلاس اور کچھ میرا اور کچھ تیرا

مسرت اللہ جان صوبے کے بھوکے ننگے عوام کو کھیلوں کی سرگرمیوں سے اب اتنی دلچسپی نہیں رہی جو کسی زمانے میں ہوا کرتی تھی کھلاڑی کے کھلاڑیوںنے صوبے میں ان کا وہ حشر کردیا ہے کہ اب بہ مشکل زندگی گزارنے پر مجبور ہیں بلکہ بعض دل جلے تو یہاں تک کہتے ہیں کہ ” خدائے گو پہ جوند ...

مزید پڑھیں »

کھیل ، افسر ، جعلی بھرتی اور غیر معیاری کام ، پوچھے گا کون

مسرت اللہ جان 1980 کی دہائی میں ہمیں ایک بات سننے کو ملتی تھی کہ پڑھو گے لکھو تو بنو گے نواب ، کھیلو گے کودو گے تو ہوگئے خراب ، پھر وقت بدلا اور ہم ورلڈ کپ جیت گئے جس کا نتیجہ تو ماشاء اللہ آج پوری قوم بھگت رہی ہیں مگر اس ورلڈ کپ کے بعد یہ شعر ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کاپانچواں موسم – شیلڈز کا موسم

مسرت اللہ جان آپ مجھے حاجی کہیں اور میں آپ کو صاحب کہوں گایہ ایک فارسی مقولہ کا ترجمہ ہے جو آج کل کے حالات میں ہر جگہ فٹ ہورہا ہے تاہم اس کی ضرورت اس وقت سب سے زیادہ کھیلوں کی وزارت کو ہی ہے یعنی ایک دوسرے کاخیال رکھنا ہے تو چلنا ہی ہے ورنہ لگے رہو منا ...

مزید پڑھیں »

کپتان اظہر علی اور ڈرامہ ارطغرل

اخترعلی خان پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ سائوتھمٹن میں جاری ہے، سیریز میں شکست سے بچنے اوراسے برابر کرنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہر حال میں اس جاری ٹیسٹ میچ کو جیتنا ہے اگر ایسا ممکن نہ ہوسکا تو یہ گزشتہ دس سالوں میں پہلی موقع ہوگا کہ ...

مزید پڑھیں »

دیکھتے ہیں یونس خان مچھلی کے شکار پر کب جاتے ہیں

سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین یونس خان کو بطور بیٹنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ حیران کن ہے، حیران کن اس لئے کہ یونس خان کا ماضی سب کے سامنے ہے، جب وہ کپتان تھے تو پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے ان کو سنبھالنا بہت مشکل تھا ، کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یونس خان اصول پسند شخص ہے اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی کا دور عروج کہاں گیا،قومی کھیل کو تباہی کے دہانے پر کس نے پہنچایا، شاندار ماضی کیسے واپس آسکتا ؟ویڈیو رپورٹ

تحریر،اختر علی خانپاکستان ہاکی کے عروج کے یہ وہ مناظر ہیں جو آج بھی ہاکی سے پیار کرنے والے ہر پاکستانی کے ذہن میں نقش ہیں،شائقین سے کچا کچ بھرا سٹیڈیم اس بات کا گواہ ہے کہ پاکستانی صرف کرکٹ ہی نہیں بلکہ ہاکی سے بھی پیار کرتے ہیں،یہ ہاکی کا کھیل ہی تھا جس نے ماضی میں ملک و ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کے چند گِدھ

سید ابرار حسین شاہپاکستان کرکٹ بورڈ PCB کی دوسالہ کارکردگی پر کروڑوں کرکٹرز،کرکٹ آرگنائزر،کرکٹ لوورز، سپورٹس جرنلسٹ دیگر کروڑوں لوگوں کی آنکھیں اشکبار ہیں ۔ کیوں ؟ اسلئے کہ دوسال میں کوئی ایک کام ایسا نہیں کرپائے جس سے عوام کچھ لمحے کیلئے بھی متمعن ہوسکے۔۔ آتے ہی PCB سے تجربہ کار مینجمنٹ کو نکال دیا۔ پھر تجربہ کار اور ...

مزید پڑھیں »

کرکٹرز کا مقدمہ

تحریر سید ابرار حسینگزشتہ دو سال سے ملک میں کرکٹ بند پڑی ہے جسکے بارے میں سوالات روز اول سے ڈرائنگ رومز میں مختلف گراونڈز میں مختلف کوریڈورز میں ہوتے رہے بہت سے لوگ ایسے بھی تھے جو ان سوالات کو قبل از وقت قرار دیتے تھے جوکہ منطقی طور پر درست بھی تھا میرے جیسے چند عام تجزیہ نگار ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں میں فکسنگ حقائق اور اندرون خانہ کہانیاں

قسط نمبر 1  ان دنوں پاکستان کرکٹ میں فکسنگ کی گونج ایک مرتبہ پھر اپنے عروج پر ہے۔پی سی بی ڈسپلنری پینل نے عمر اکمل کے کرکٹ کھیلنے پر تین سال کی پابندی عائد کردی ہے تو 1999ورلڈ کپ کے بعد جسٹس قیوم رپورٹ کی روشنی میں تاحیات پابندی کا شکار سابق کپتان سلیم ملک بھی اچانک میدان میں آگئے ہیں ...

مزید پڑھیں »