مضامین

پاکستان بھارت ٹاکرا،شائقین کرکٹ کی دھڑکنیں تیز

تحریر۔۔۔۔۔عبدالرحمان رضا ایشیا کپ میں یوں تو 6ٹیمیں شریک ہیں لیکن ہمیشہ کی طرح دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کی نگاہیں پاک بھارت ٹاکروں پر مرکوز ہوں گی،گروپ مرحلے میں روایتی حریفوں کا مقابلہ بدھ کو دبئی میں ہوگا، دونوں ٹیموں کے سپر فور مرحلے میں ایک بار پھر آمنے سامنے ہونے کا امکان بھی روشن ہے، شائقین اور نشریاتی ...

مزید پڑھیں »

بیڈمنٹن کا زوال

تحریر،،نواز گوہر سپورٹس فیڈریشینز اور ایسوسی ایشینز کسی بھی کھیل کو فروغ اور ترقی کی جانب گامزن رکھنے کی ذمہ دار ہوتی ہیں ان کی ذمہ داری میں نوجوان کھلاڑیوں کو احسن طریق پر تربیت ، مطلوبہ معیار کے مطابق کھلاڑیوں کی ٹریننگ اور فزیکل فٹنس برقرار رکھنے کے لئے پلان ، کوچز اور کھلاڑیوں کے معاشی مسائل حل کرنا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم نے دورہ زمبابوے میں ریکارڈز کے انبار لگا دیئے

تحریر،،نواز گوہر پاکستان کرکٹ ٹیم اس بار کا دورہ زمبابوے ایک مدت تک یاد رکھا جائے گا، قومی کرکٹ ٹیم نے پہلے زمبابوے میں کھیلی جانے والی سہ فریقی کرکٹ سیریز میں زمبابوے اورآسڑیلیا جیسی مضبوط ٹیم کو شکست دیکر کامیابی حاصل کی اور پھر بعد میں میزبان زمبابوے کی ٹیم کو پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں پانچ ...

مزید پڑھیں »

ٹائٹل فرانس، دل کروشیا نے جیت لئے

روس میں فرانس کی ٹائٹل فتح کیساتھ ختم ہونے والا فٹبال ورلڈکپ کئی بڑی ٹیموں اور سپرسٹارز کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا گیا، اپ سیٹ شکستوں سے بھرپور میگا ایونٹ میں دفاعی چیمپئن جرمنی کی پہلے ہی راو¿نڈ میں رخصتی شائقین کو حیران کرگئی، لیونل میسی کی ارجنٹائن، رونالڈو کے زیر قیادت کھیلنے والی پرتگال اور سپین جیسی ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

میاں عباس- پاکستانی فٹ بال کا قطبی ستارہ

تحریر: آغا محمد اجمل آسمان پر لاکھوں ستارے موجود ہیں۔ہمیں دوربین کے بغیر بھی ہزاروں نظر آتے ہیں۔ چاند کی ہلکی روشنی میں بھی سینکروژوں نظر آتے ہیں۔ کچھ قریب کچھ زیادہ فاصلے پر موجود ہوتے ہیں۔ آسمان پر کہیں کہیں بدلی کی طرح روشنی سی نظر آتی ہے۔ اصل میں وہ بدلی کا ٹکڑا نہیں بلکہ ہزاروں لاکھوں کہکشاووں ...

مزید پڑھیں »

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز ،،پاکستان کی فتوحات کا سفر جاری

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں عالمی نمبر ون پاکستان ٹیم لاہور کے سخت گرم موسم میں ٹریننگ کے بعد زمبابوے میں شیڈول کی جانے والی سہ ملکی سیریز میں شرکت کیلیے گئی، میزبان ملک میں سخت سردی کیساتھ ناقابل اعتبار پچز کا بھی سامنا تھا لیکن گرین شرٹس نے خدشات کو جھٹک کر اچھا آغاز کیا، زمبابوے کیخلاف فخرزمان نے اپنی ...

مزید پڑھیں »

فٹ بال کی عالمی جنگ

قدیم مصری، یونانی اور رومن تہذیبوں میں فٹبال سے ملتے جلتے کھیلوں کے اشارے ملتے ہیں،چین میں اسی طرح کا کھیل تسو چو 300 قبل مسیح میں شاہی فوج کے سپاہیوں کی دلچسپی کا مرکز تھا،جاپان میں کیماری مشہور تھا، یونان میں اپسکیروس تھا، میکسیکو اور وسطی امریکا میں ربڑ کی دریافت کے بعد فٹبال کے میچز کا ذکر ملتا ...

مزید پڑھیں »

گوہر نایاب-تنویر الحسنین(پارٹ ون)

تحریر : آغا محمد اجمل لاہور شہر دنیا میں اپنے تاریخی پس منظر کی وجہ سے ایک خاص مقام رکهتاہے. پاک بییبیوں کا دامن، ترت مراد کی دعا، داتا کی نگری، مادهولال کی دهمال، شاہ جمال کا روحانی جلال، پلهے شاه کے مرشد شاہ عنایت کا مسکن، ایاز، قطب الدین ایبک اور جہانگیر کی آخری آرام گاہ، بارہ دروازوں کا ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کا سپر ہیرو ڈیولیئرز رخصت ہوا

کرکٹ کے سپر ہیرو اے بی ڈیولیئرز نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ڈی ویلیئرز بیٹنگ میں”تھور“ تھے جن کا ”بیٹ“ اُس سپر ہیرو کے ہتھوڑے کی طرح بالرز پر برستا تھا اور گیند کو دور بلکہ بہت دور تک پہنچاتا تھا۔فیلڈنگ میں اے بی کسی طرح سپر ہیرو ”اسپائیڈر مین “ سے کم نہیں تھے، ناقابل یقین کیچز ...

مزید پڑھیں »

مشن ورلڈ کپ،،پاکستان کو تیاری کیلئے بھرپور میچز ملیں گے

تحریر،،نواز گوہر آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کے بعد پاکستان ٹیم انتظامیہ نے اپنی تمام تر توجہ آئندہ سال انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ کی تیاریوں پر مرکوز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ورلڈ کپ سے قبل پاکستان 29ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیل کر میگا ایونٹ کے لئے اپنی مہم شروع کرے گا۔ مشن ورلڈ کپ کے ...

مزید پڑھیں »