والی بال

انٹر یونیورسٹی زون Hوالی بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل شاہ لطیف یونیورسٹی خیر پورنے اپنے نام کرلیا

حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ ) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد کے والی بال کورٹ میں منعقدہ انٹر یونیورسٹی زون Hوالی بال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں شاہ لطیف یونیورسٹی خیر پور نے IBAیونیورسٹی سکھر کو سکشت دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے تعاون سے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد کے زیر اہتمام انٹر یونیورسٹی زون Hوالی ...

مزید پڑھیں »

نمل یونیورسٹی نے آل پاکستان انٹر یونیورسٹی بوائز والی بال چیمپیئن شپ (گروپ سی) جیت لی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) نمل یونیورسٹی نے پونچھ یونیورسٹی راولاکوٹ کو شکست شکست دے کر آل پاکستان انٹر یونیورسٹی بوائز والی بال چیمپیئن شپ (گروپ سی ) جیت لی، فائنل میچ کے مہمان خصوصی پیر مہر علی شاہ اریڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر قمر زمان تھے جہنوں نے کامیابی حاصل کرنےوالے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، اس ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے باعث قومی مینز والی بال چیمپئن شپ ملتوی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے باعث قومی مینز والی بال چمپئن شپ ملتوی کردی گئی ۔پاکستان والی بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل انجینئر شاہ نعیم ظفر نے بتایاکہ چمپئن شپ 24 مارچ سے لاہور میں شروع ہونی تھی لیکن اب ملک میں کرونا وائرس کی وبا دوبارہ تیزی سے پھیل رہی ہے جس کے باعث پنجاب حکومت نے قومی ...

مزید پڑھیں »

عبد الرشید والی بال کلب بدوکی نے شہزاد کلب کو 2-1سیٹ سے ہرا دیا

 لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سنٹرل پارک والی بال چمپیئن عبد الرشید والی بال کلب بدوکی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پہلے سیٹ میں عبد الرشید کلب نے 21-8سے جیتا جبکہ دوسرے سیٹ میں شہزاد کلب نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 21-18سے جیتا جبکہ تیسرے سیٹ میں عبد الرشید والی بال کلب بدوکی نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسر١ ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان انٹر کلب والی بال ٹورنامنٹ پاک کشمیر کے نام

کراچی ٟاسپورٹس رپورٹرٞپاک کشمیر اے نے آل پاکستان انٹر کلب والی بال ٹورنامنٹ جیت لیا ۔گارڈن اسپورٹس کلب کے زیر اہتمام آل پاکستان لیول کے اس ٰیونٹ میں آٹھ ٹیموں نے شرکت کی تھی ۔گارڈن اسپورٹس کلب کے ایرینا میں منعقدہ ایونٹ کی ٹیموں میں پاکستان آرمی ،پاکستان واپڈا اور دیگر اداروں کے کھلاڑی بھی شامل تھے جن کی شرکت ...

مزید پڑھیں »

سندھ والی بال ٹیم منتخب کرنے کے لیئے منی اسپورٹس کمپلیکس ٹنڈوآدم میں ٹراٸلز کا انعقاد

ٹنڈوآدم(پرویز شیخ)سندھ والی بال ٹیم منتخب کرنے کے لیئے ٹراٸلز منی اسپورٹس کمپلیکس گراونڈ ٹنڈوآدم میں منعقد ہوٸے۔جس میں میرپورخاص،حیدرآباد اور شہید بینظیرآباد ڈویژنز کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ اس موقع پر سلیکشن کمیٹی میں شامل سندھ والی بال ایسویسی ایشن کے سیکریٹری شاہد مسعود ، خازن فرقان حسین،نور حسن بلوچ، مظہر میمن، شہباز باجوہ اور عبدالرحیم راجپوت نے کثیر تعداد ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان انٹر کلب والی بال کی سیمی فائنل لائن بھی مکمل

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)آل پاکستان انٹر کلب والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیاسیمی فائنل لائن بھی مکمل ،بصر صدیقی نے افتتاح کیا،آٹھ ٹیموں کی شرکت کراچی ٟاسپورٹس رپورٹرٞآل پاکستان انٹر کلب والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا ۔اسرار شہیداے ،پاک کشمیر اے ،اسرار شہید بی اور ایم اے کلب نے آل پاکستان انٹر کلب والی بال ٹورنامنٹ کے ...

مزید پڑھیں »

استحکام پاکستان انٹر کالجزگرلزوالی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا،فائنل میں گرلز کالج باچا خان نے سٹی کالج کو ہراکرٹرافی جیت لی

پشاور( سپورٹس رپورٹر ) استحکام پاکستان انٹر کالجز گرلزوالی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا،فائنل میں گرلز کالج باچا خان نے سٹی گرلز کالج گلبہار کو شکست دیکر چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی ، اس موقع پر مہمان خصوصی گورنمنٹ گرلزکالج حیات آباد کی پرنسپل جہاںآراء نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ، ان کے ہمراہ ڈائریکٹر سپورٹس رحم بی بی ...

مزید پڑھیں »

استحکام پاکستان انٹرکالجز گرلزوالی بال ٹورنامنٹ حیات آباد میں شروع ہوگیا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) استحکام پاکستان انٹر کالجز گرلزوالی بال ٹورنامنٹ گورنمنٹ گرلزڈگری کالج حیات آباد نمبر دو میں شروع ہوگیا،خواتین کھلاڑیوں کے مابین کھیلے جانیوالے اس مقابلوں میں فرنٹیئرکالج،سٹی گرلز کالج ،زریاب کالونی گرلزکالج،ڈبگری کالج،گلشن رحمن کالج،جمرود کالج،باچاخان کالج سمیت دس ٹیمیں حصہ لےرہی ہے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح گورنمنٹ گرلزڈگری کالج حیات آباد کی پرنسپل جہاں آرءانے کیا۔اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »

پہلے قائد اعظم انٹر کلب والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

حیدر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈویژنل والی بال ایسوسی ایشن حیدرآباد اور سندھ گیمز ایسوسی کے زیر اہتمام ینگ فرنٹئیر والی بال کورٹ امریکن کوارٹرز حیدرآباد میں پہلا قائد اعظم انٹر کلب والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کرایا گیا ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر ایچ ڈی وی اے کے سیکریٹری سلطان زئی تھے جبکہ بابو دادا خلیق الزمان نے ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات ...

مزید پڑھیں »