ایشین مینز والی بال کپ ؛ پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
پاکستان نے ویتنام کو ایشین والی بال میں شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ ایشین مینز والی بال کپ میں پاکستان نے ویتنام کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عیسیٰ ٹاؤن بحرین میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان اور ویتنام کے درمیان کافی دلچسپ مقابلہ ...
مزید پڑھیں »