نیشنل گیمز; میڈلز پوزیشن’ آرمی کی اڑان بدستور جاری

 

میڈلز پوزیشن

نیشنل گیمز میں آرمی کی اڑان بدستور جاری 81 گولڈ کے ساتھ میڈلز کی دوڑ میں سب سے آگے واپڈا نے42 گولڈ کے ساتھ دوسری اورنیوی 27گولڈ حاصل کر کے تیسری پوزیشن پر رہا

 

تفصیلات کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز میں گولڈ میڈلزکی دوڑ آرمی نے81 گولڈ 51 سلور اور 25 کانسی کے ساتھ مجموعی طور پر 157 میڈلز حاصل کر کے میڈلز کی میں سب آگے نکل گیا

واپڈ 42 گولڈ ٗ 41سلور اور 35 کانسی کے ساتھ مجموعی طور پر 118میڈلز حاصل کر کے دوسرے جبکہ نیوی27 گولڈ 26 سلور 32 کانسی کے ساتھ مجموعی طور پر 85 میڈلز حاصل کرکے تیسری پوزیشن کا حق دار قرار پایا

پوانٹس ٹیبل پر ائیر فورس3گولڈ17سلوراور22کانسی ٗ ایچ ای سی ایک گولڈ7 سلوراور30کانسی ٗکے پی کے ایک گولڈ ادد سلور14کانسی ٗ ریلوے ایک گولڈ 16 کانسی پولیس ایک گولڈ چار کانسی ٗ

بلوچستان نے پانچ سلور16کانسی پنجاب چار سلور اور15کانسی سندھایک سلور 8 کانسی ٗ جبکہ نیشنل گیمز میں شامل اسلام آباد ٗ گلستبتان اور آزاد کشمیر کوئی میڈل نہ جیت سکے۔

 

 

 

error: Content is protected !!