والی بال

شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ آج لوگر ونیومیں شروع ہو گا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ آج لوگر ونیو ( سپین )میں شروع ہو گا۔سپین میں موجود پاکستانی کمیونٹی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ کا شمار یورپ کے بہترین سپورٹس ایونٹس میں ہوتا ہے جس میں یورپی ممالک سمیت لوگر ونیو (سپین) کی پانچ لوکل والی بال ٹیمیںجن میں مندرا گون کلب،پاک لاری اوخا کلب ...

مزید پڑھیں »

شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ 10 ستمبر کو لوگر ونیومیں منعقد ہوگا

سپین میں موجود پاکستانی کمیونٹی کے زیر اہتمام شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ 10 اور 11ستمبر بروز ہفتہ اور اتوار کو (لوگر ونیو ) سپین میں منعقد ہو گا۔مہمان خصوصی پاکستان مسلم لیگ (ق) ایم پی اے کے اُمیدوار چوہدری اعجاز رنیاں کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریں گے ۔مسلم لیگ (ق)سپین کے سینئر رہنما اور قاضی ویلفیئر فاﺅنڈیشن (سپین) کے صدر ...

مزید پڑھیں »

ایشین والی بال چیمپئن شپ، کلاسیفکیشن رائونڈ میں پاکستان نے آسڑیلیا کو شکست دیدی

ایشین والی بال میں پاکستان نے کلاسیفکیشن رائونڈ میں آسٹریلیا کو شکست دے دی۔پانچویں سے آٹھویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے تین – دو سے کامیابی حاصل کی۔پانچویں پوزیشن کے لیے میچ میں پاکستان کل ایران سے مقابلہ کرے گا۔ خیال رہے کہ پاکستان کی دو ٹیمیں اس وقت دو انٹرنیشنل والی بال ایونٹس میں مصروف ہیں۔

مزید پڑھیں »

اسلامی یکجہتی گیمز کیلئے تائیکوانڈو اور والی بال ٹیم کیلئے ڈی سپورٹس بورڈ کا نیک خواہشات کا اظہار

ڈی جی پی ایس بی کرنل (ر) محمد آصف زمان نے پانچویں اسلامی یکجہتی گیمز کے لیے روانگی سے قبل تائیکوانڈو اور والی بال ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، ان کے ساتھ وفاقی وزیر برائے آئی پی سی احسان الرحمان مزاری اور شیف ڈی مشن احمد حنیف اورکزئی پاکستانی دستے کی قیادت کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں »

صوبائی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد وقار کا والی بال کیمپ کا دورہ

پشاور (سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام شانگلہ میں والی بال سمر ٹریننگ کیمپ جاری ہے جس میں خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع کے پچیس سے زائد کھلاڑی کوالیفائیڈ کوچز کے زیرنگرانی تربیت حاصل کرررہے ہیں ، گزشتہ خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد وقار چمکنی نے کیمپ کا دورہ کرتے ہوئے ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خالد خان ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ بٹگرام میں والی بال چیمپئن شپ کا انعقاد

ڈائریکٹر جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا جناب خالد خان صاحب اور ڈپٹی کمشنر بٹگرام ریجنل سپورٹس آفیسر ہزارہ احمد زمان صاحب کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد اکرم نے ڈسٹرکٹ بٹگرام میں والی بال چیمپئن شپ کا انعقاد کیا۔ ڈسٹرکٹ والی بال چیمپیئن شپ فائنل الائی کلب بمقابلہ حکم داد کلب اجمیرہ کے درمیان کھیلا گیا جس میں الائی ...

مزید پڑھیں »

انٹر مدارس گیمز ، شمالی وزیر ستان نے والی بال ٹرافی اپنے نام کرلی

  شمالی وزیر ستان نے ضلع باجوڑ کو 2-0 سے شکست دیکر انٹر مدارس گیمز والی بال ٹائٹل اپنے نام کرلیا،رسہ کشی میں ضلع مہمند نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ ، اس موقع پر ڈی جی سپورٹس خالد خان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈائریکٹر سپورٹس ضم اضلاع پیر سید عبداللہ شاہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان وائٹ نے آل پاکستان سردار زرین میموریل والی بال کا ٹائٹل جیت لیا

پشاور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان وائٹ نے آل پاکستان سردار زرین میموریل والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان واپڈا کو2-1 سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔چیئرمین پاکستان والی بال فیڈریشن اور سابق انسپکٹر جنرل پولیس چوہدری محمد یعقوب مہمان خصوصی تھے۔ ان کے ہمراہ کے پی والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور قومی ٹیم کے سابق کوچ خالد ...

مزید پڑھیں »

روایتی گیمز، والی بال ایونٹ ممش خیل کلب بنوں نے جیت لیا

ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس کے زیر اہتمام جاری خیبر پختونخوا روایتی گیمز میں بنوں ریجن والی بال ایونٹ ممش خیل کلب بنوں نے جیت لیا۔ فائنل میں ممش خیل کلب نے لکی مروت کلب کو ہرایا۔ والی بال میں ضلع بنوں اور ضلعی لکی مروت کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ اختتامی تقریب کے موقع پر بنوں میں والی بال کی بنیاد ...

مزید پڑھیں »

زون جی انٹر یونیورسٹی والی بال کوالیفائنگ رائؤنڈ کا آغاز

سرسید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) زون جی انٹر یونیورسٹی والی بال کوالیفائنگ رائونڈ شروع ہوگیا، پاکستان والی بال فیڈریشن کے سیکریٹری شاہ نعیم ظفر نے افتتاح کیا، اس موقع پر سرسید یونیورسٹی کے ڈائریکٹر اسپورٹس مبشر مختار، شاہد مسعود، نعمان خان، جاوید اقبال، طارق خان، سبط رضا، محسن خان و دیگر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!