پاکستان اور سری لنکا کی جیت کے دعوے بارش میں بہہ گئے، دونوں ٹیموں ایک ایک پوائنٹ مل گیا
برسٹل(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج کھیلا جانے والا میچ بارش کے باعث منسوخ ہو گیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان اہم میچ برسٹل کے کاؤنٹی گراؤنڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہونا تھا تاہم پچ کو اب تک کور سے ڈھانپ رکھا ہے ...
مزید پڑھیں »