ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ2020کی میزبانی پاکستان کو مل گئی
سنگاپور(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں اہم فیصلہ کرتے ہوئے 2020ء کے ایشیاء کپ کی میزبانی پاکستان کو دیدی گئی ہے۔ ایشیاء کپ ٹی 20 فارمیٹ پر کھیلا جائے گا۔ سنگاپور میں ہونے والے ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور سری لنکن حکام کی بھی ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ...
مزید پڑھیں »