پاکستان سپر لیگ فور کی اختتامی تقریب 17مارچ شام چھ بجے منعقد ہو گی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ 4میں 17مارچ کو اختتامی تقریب شام 6بجے سجائی جائیگی۔میڈیارپورٹ کے مطابق پی ایس ایل 4کا فائنل 17 مارچ کو ہوگا اس سے قبل اختتامی تقریب 6 بجے سجائی جائیگی، رات 8بجے فیصلہ کن معرکہ شائقین کی توجہ کا مرکز بنے گا۔
مزید پڑھیں »