انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ون ڈے میچ میں شکست دیدی
برج ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 360 رنز بنائے تاہم میزبان انگلش ٹیم نے ہدف باآسانی 48 اعشاریہ 4 اوورز میں 4 وکٹوں کے خسارے سے ...
مزید پڑھیں »