قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم دورہ سری لنکا پر روانہ

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کولمبو روانہ ہو گئی، بلائنڈ کرکٹ ٹیم سری لنکا کیخلاف تین ایک روزہ اورتین ٹی ٹوئنٹی میچ شیڈول ہیں۔پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کولمبو روانہ ہوئی، بلائنڈ کرکٹ ٹیم سری لنکا کیخلاف تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی، سیریز کا افتتاحی میچ 21 فروری کو کھیلا جائے گا۔

error: Content is protected !!