چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور سربراہ کرکٹ کمیٹی محسن خان کی اہم ملاقات کل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور سربراہ کرکٹ کمیٹی محسن حسن خان کی کل اہم ملاقات ہو گی۔ قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس کے پیش نظر کوچ مکی آرتھر کا مستقبل اور سرفراز احمد کی ٹیسٹ میں کپتانی ایجنڈے میں شامل ہے۔جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست نے کرکٹ کے بڑوں کو سر جوڑنے ...
مزید پڑھیں »