یاسر شاہ نے عمران خان کا ریکارڈ برابر، کورٹنی والش کا ریکارڈ توڑ ڈالا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)مایہ ناز پاکستانی اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 14وکٹیں لے کر نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔پاکستانی اسپنر نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 8 اور دوسری اننگز میں 6وکٹیں لیتے ہوئے مجموعی طور پر 184رنز کے عوض 14وکٹیں حاصل کیں جو نیوزی لینڈ کے خلاف کسی بھی ...
مزید پڑھیں »