ویمن عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،پاکستان کی ٹیم اپنا پہلا میچ کل آسڑیلیا کیخلاف کھیلے گی
بارباڈوس(سپورٹس لنک رپورٹ)ویمن ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم اپنا پہلا میچ کل دس نومبرکو آسڑیلیا کیخلاف کھیلی گی، عالمی کپ ٹورنامنٹ میں دس ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جن کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے گروپ اے میں جنوبی افریقہ، بنگلہ دیش،میزبان ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور سری لنکا شامل ہیں، گروپ بی میں پاکستان، بھارت، ...
مزید پڑھیں »