18 اکتوبر, 2018
540 نظارے
کینڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ نے سری لنکا کو بارش سے متاثرہ تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی، بارش کی وجہ سے میچ کو 21 اوورز تک محدود کیا گیا، میزبان ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »
18 اکتوبر, 2018
445 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر محمد عامر کو خراب کارکردگی کی وجہ سے ایک بار پھر ڈراپ کیا جارہا ہے اور اس بار ان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں بھی جگہ مشکل دکھائی دے رہی ہے۔آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی آوٹ آف فارم محمد عامر کا ٹیم میں جگہ بنانا ناممکن دکھائی دے رہا ...
مزید پڑھیں »
18 اکتوبر, 2018
442 نظارے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) فکسنگ کیس میں تاحیات پابندی کے شکار قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا نے 6 سال بعد غلطی کا اعتراف کرلیا۔الجزیرہ ٹی وی کو انٹریو کے دوران دانش کنیریا نے کہا کہ آج اعتراف کرنے کا فیصلہ کیا کیوں کہ آپ جھوٹ کے ساتھ زندگی نہیں گزار سکتے، انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے عائد ...
مزید پڑھیں »
18 اکتوبر, 2018
513 نظارے
ڈی آئی خان(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی کنگز کی جانب سے پی ایس ایل کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان کے رتہ کلاچی سپورٹس کملپکس میں منعقد کئے گئیٹرائلز کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئے، سخت ٹرائلز کے بعد 25 کھلاڑیوں کو منتخب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے سخت ٹرائلز میں سینکڑوں کھلاڑیوں نے شرکت کی جن میں ...
مزید پڑھیں »
17 اکتوبر, 2018
566 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن زونVII’اے‘ گریڈ کرکٹ لیگ کے افتتاحی میچ میں شاہی باغ کو 5وکٹوں سے کامیابی حاصل ہوئی۔جب ناظم آباد ینگسٹر ز191رنز کا دفاع کرنے میں ناکام رہی۔حمزہ محسن کے 90فتح گر رنز‘ سعد بن یوسف اور حمزہ قاسم کے4,4شکار‘ کاشف کے 88رنزاور کاشان فہیم کی 3وکٹیں رائیگاںگئیں۔ناظم آباد جیم خانہ گراؤنڈ پرفلڈ لٹ ...
مزید پڑھیں »
17 اکتوبر, 2018
399 نظارے
ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف جاری دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں پوزیشن مستحکم ہو گئی، آسٹریلوی ٹیم پاکستان کی پہلی اننگز 282 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں 145 رنز پر ڈھیر ہو گئی، عباس اور بلال آصف کی نپی تلی باؤلنگ کے سامنے کینگروز بیٹنگ لائن اپ ریت کی دیوار ثابت ہوئی ، ...
مزید پڑھیں »
17 اکتوبر, 2018
509 نظارے
نئی دہلی (سپورٹس لنکرپورٹ)بھارتی فاسٹ باؤلر شیردل ٹھاکر فٹنس مسائل کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز سے باہر ہو گئے، ان کی جگہ فاسٹ باؤلر اومیش یاداو کو ابتدائی دو میچز کیلئے ٹیم میں طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں ٹھاکر کو ...
مزید پڑھیں »
17 اکتوبر, 2018
494 نظارے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )وزیر اعظم عمران خان سے پشاور زلمی کے چیئرمین اور ہائیر پاکستان کے سی ای و جاوید آفریدی کی ملاقات،ہائیر اکنامک زون پر وزیر اعظم کو بریفنگ،چین میں کرکٹ کے فروغ کے لیے پشاور زلمی چین کی حکومت اور کرکٹ ایسوسی ایشن کے ساتھ ایم ا یو سائن کرے گی، پشاور زلمی کے چیئرمین اور ...
مزید پڑھیں »
17 اکتوبر, 2018
508 نظارے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قائداعظم ون ڈے کرکٹ کپ کے چھٹے مرحلے میں کے آٹھ میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ گذشتہ روز گروپ اے میں ایل سی سی اے گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں لاہور وائٹس نے فاٹا نے 4 وکٹوں سے ہرا دیا، اقبال سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں حبیب بنک ...
مزید پڑھیں »
17 اکتوبر, 2018
430 نظارے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ر کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے متحدہ عرب امارات میں غیر ملکی کرکٹرز سے ملاقات کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سلمان اقبال نے ٹائمل ملز، روی بھوپارا اور کولن انگرام کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں کراچی کنگز کے بوائز کے ساتھ دبئی میں ہوں، تینوں غیر ملکی کرکٹرز سے ...
مزید پڑھیں »