کین ولیمسن کے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 10ہزار رنزمکمل
لیڈز (سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کر لئے، انہوں نے کائونٹی چیمپئن شپ ڈویژن ٹو میں یارکشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے سمرسیٹ کے خلاف میچ کی دوسری اننگز میں 51 رنز بنا کر 10 ہزار رنز کے ہندسے کو عبور کیا۔ انہوں نے 131 فرسٹ کلاس ...
مزید پڑھیں »