کرکٹ

کیون پیٹرسن کا کرکٹ سے مکمل کنارہ کشی اختیارکرنیکا اعلان

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق انگلش کرکٹرکیون پیٹرسن نے کرکٹ سے مکمل طورپرکنارہ کشی اختیارکرنیکا اعلان کردیا۔پاکستان سپرلیگ کا تیسرا ایڈیشن ان کے کیرئیرکا آخری ٹورنامنٹ ہوگا،انگلش کرکٹ بورڈ نے توگزشتہ 5سال سے کیون پیٹرسن کو ٹیم میں شامل نہیں کیا لیکن تب سے وہ دنیا بھرمیں مختلف ٹی 20لیگزکھیل رہے ہیں۔پیٹرسن نے اپنی فیملی کو وقت دینے کیلئے اب کرکٹ سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ تھری۔۔۔کونسی ٹیم کتنے پانی میں

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کا آغاز 22 فروری سے دبئی میں ہو رہا ہے تیسرے سیزن کے لیے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے جس کے بعد ایونٹ میں شامل ٹیموں کے کپتانوں نے پریس کانفرنس کی اور پی ایس ایل کا معرکہ جیتنے کے عزم کا اظہار کیا پاکستان سپر لیگ میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ ٹرافی کی دبئی میں نقاب کشائی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ سیزن تھری ٹرافی کی نقاب کشائی دبئی میں کردی گئی۔  دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل ٹرافی کی نقاب کشائی کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں فرنچائز مالکان، مینجمنٹ، پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام اور کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ پی ایس ایل تھری کی ٹرافی کو ہیلی کاپٹر کے ...

مزید پڑھیں »

شاہد خان آفریدی کے بارے میں ایسی خبر آگئی کہ مداحوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)بوم بوم شاہد آفریدی کی ایک مرتبہ پھر انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی، شائقین کو زبردست خوشخبری سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ان کی خواہش ہے کہ انہیں ...

مزید پڑھیں »

سلیکشن نہ ہونے پر سابق انٹرنیشنل کرکٹر محمد حنیف کے بیٹے کی خود کشی

کراچی(سپورٹ لنک رپورٹ): سابق انٹرنیشنل کرکٹر عامر حنیف کے بیٹے محمد زریاب نے مبینہ طور پر ٹیم میں سلیکشن نہ ہونے پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ عامر حنیف کے مطابق ان کا بیٹا انڈر 19 ٹیم میں کھیل چکا تھا اور کوچز کے رویئے سے دلبرداشتہ ہوکر اس نے یہ قدم اٹھایا۔ واضح رہے کہ گذشتہ ماہ ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی ویمنز کرکٹ ٹیم کی الیکس بلیک ویل کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلین ویمنز کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان الیکس بلیک ویل نے انٹرنیشنل اور اسٹیٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کردیا البتہ وہ بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر کی قیادت کا سلسلہ بدستور جاری رکھیں گی۔ کھیل سے رخصتی کے فیصلے کے سبب کینگروز الیون ایک ماہ سے کم عرصے میں ہونے والے دورہ بھارت ...

مزید پڑھیں »

افغانستان نے زمبابوے کو 5ون ڈے میچوں سیریز میں شکست دیدی

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان نے زمبابوے کو پانچ میچز کی سیریز کے آخری میچ میں146رنز سے شکست دیتے ہوئے سیریز 4-1 سے اپنے نا م کرلی،افغانستان کی جانب سے 242کے ہدف میں زمبابوے 95رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی. شارجہ میں کھیلے جانے والے اس میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اورمقررہ اوورز میں9وکٹو ں کے ...

مزید پڑھیں »

کیا نئے کرکٹ ہیروز پی سی ایل تھری سے مل پائینگے؟

اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن سے حسن علی، محمد نواز اور محمد اصغر منظر عام پر آئے، دوسرے ایڈیشن کی دریافت شاداب خان، فخر زمان اور رومان رئیس بنے، اب تیسرے ایڈیشن میں بھی نوجوان اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کو تیار ہیں۔ پی ایس ایل کی ٹیموں میں ایمرجنگ پلیئرز بھی شامل ہیں اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ تھری،،،میچ فکسنگ سائے،،کرپشن کو روکنے کیلئے تیاریاں

اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن سے منظر عام پر آنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کو ایک سال بیت گیا لیکن کرکٹ پر لگنے والے داغ کی تحقیقات اب تک مکمل نہ ہو سکی۔ اب پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل تھری کو ہر طرح کے کرپشن سے محفوظ رکھنے کےلیے بھرپور اقدامات کررہا ہے۔ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ تھری،،،کونسے بیٹسمین بائولرز کیلئے ڈرئوانا خواب ہونگے

اسلام آباد(سپورٹس لنک  رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے کہکشاں میں دنیائے کرکٹ کے ستارے ایک بار پھر جگمگانے کو تیار ہیں، ہر ٹیم کے سپر اسٹارز اپنے جوہر دکھانے کو بے تاب ہیں جس سے مداحوں کو بھی ایکشن سے بھرپور کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ لاہور قلندرز کے پاس بیٹنگ کا پاور ہاؤس موجود ہے جس میں جارح مزاج بیٹسمین ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!