ذاکر خان کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ذاکر خان کو پی ایس ایل چیئرمین بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سے قبل نجم سیٹھی پی ایس ایل چیئرمین تھے۔ ڈائریکٹر انٹر نیشنل کر کٹ اور عمران خان کے دوست کی نئی پوسٹنگ کا اعلان اگلے ایک دو دن میں کیا جا ئے گا۔
مزید پڑھیں »